پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ: سابق انگلش کپتان بھی بول پڑے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ: سابق انگلش کپتان بھی بول پڑے ARYNewsUrdu

نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرکے کھلاڑیوں کو واپس بلانے کے فیصلے پر پاکستان کے بھاری نقصان کا خدشہ ظاہر کردیا۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معروف کمنٹیٹر مائیکل وان نے نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی اور میچ منسوخی سے متعلق کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے فیصلے سے پی سی بی کو 10 سے 15 لاکھ ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑسکتا ہے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ بورڈ کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کو موضوع بناکر سیریز منسوخ کرکے کھلاڑیوں کو واپس بلالیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI TheRealPCB Revenge the international community for pulling out black caps from Pakistan.Send our Pakistani cricket team to islami emirate Afghanistan for one day series.Then you will see they will cry and apologies and will learn not to do something like this again

یہ تو ایسے کہ رہا جیسے کنجر کنجری دیکھا کے کہتے مال یہی ہے عزت سے اے عزت سے جائیں اور پیسے دیں

And he will be Imam Al Mahdi RA. Imam Al Mahdi will be the first major sign of Qiyamah

Pehly b bolta tha, pehly kon sa goonga tha

یہ گدھا شکل سے متعصب لگ رھاھے دراصل یہ قومیں متعصب ھیں کھیل کو تماشا بنادیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی Pakistan should never play cricket with New Zealand again It is wrong decision of New Zealand. Pakistan is safe country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہوزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Paa Tarley. See you black caps on 26th october. Be ready Rozana Hazaro logo ko Afghanistan sy Pakistan ma 'Visa Free' intry dety ho, Toh yehi hoga security Threats toh ha Pakistan bhar ma rozana Bomb blast or army py attacks ho rehy ha, Par DHA Generals Or Niazi Government ko is sy koi fark nhi parhta or do Visa Free intry Pakistan ma!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹی خدشات: پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ کیوی بورڈ نے دورہ پاکستان ختم کر دیاسکیورٹی خدشات: پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ، کیوی بورڈ نے دورہ پاکستان ختم کر دیا Pakistan NewZealand Cricket PakvNZ MoIB_Official GovtofPakistan TheRealPCBMedia BLACKCAPS TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کو سازش کے تحت ختم کیا گیا: شیخ رشید احمداسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمارے اداروں نے راضی کرنے کی کوشش کی لیکن نیوزی لینڈ نے اپنا فیصلہ کیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان کرکٹ سیریز کو سازش کے تحت ختم کیا گیا ہے۔ اب تم استعفی دو اور دفع ہو جاؤ۔ Koi proof Hain tu do bahi, fazool ki ilzam trashi bnd Karo ان بیغرتوں کو اپنی نمبر ایک پوزیشن جاتی نظر آرہی تھی اور اوپر سے انڈیا نے انگلی گھسا دی ہم اپنا ملک روک کر ان سالوں کو سیکیورٹی فراہم کریں اور یہ پھر بھی نخرے کریں . . لعنت ہے پھر ان پر پاکستان کو چاہیے آئندہ نیوزی لینڈ کا کوئی بھی دورہ نہ کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی پر شاداب خان کا جذباتی پیغام سامنے آگیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز آخری لمحات میں منسوخ ہونے پر شاداب خان کا جذباتی بیان سامنے آگیا ، شاداب نے کہا یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز پر کوئی انٹیلیجنس رپورٹ شیئر نہیں کی، برطانوی ہائی کمیشنپاک نیوزی لینڈ سیریز پر کوئی انٹیلیجنس رپورٹ شیئر نہیں کی: برطانوی ہائی کمیشن ARYNewsUrdu Matlab ke share ke thee PAKvNZ PakvsNz I am Pakistan 💚 My passion is Cricket in my blood❤ Our smile is hospitality 💞 but dear BLACKCAPS You broken Millions 💔 today I cant say you ´´Go get out´´ because ´´Cricket in my blood´´ & again, I am Pakistan 💚💚💚 wasimakram RealPCB PAKvNZ BabarAzam ICC ARYNEWSOFFICIAL This fake news shared by asmashirazi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »