پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا تیونس کا دورہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا تیونس کا دورہ PakistanNavy dgprPaknavy PNSZulfiqar Visits Tunisia

جہازتیونس کوسٹ گارڈ کی پٹرول بوٹس، پاکستان کے دفاعی اتاشی اورتیونس کی بحریہ کے افسران نے جہاز کا استقبال کیا ہے، بندرگاہ پر قیام کے دوران، مشن کمانڈر کموڈورسیّدرضوان خالد نے کمانڈنگ آفیسر پی این ایس ذوالفقار کیپٹن راؤ احمد عمران انور کے ہمراہ تیونس کے کمانڈرنیشنل کوسٹ گارڈ کمانڈرجمال الوئے سے ملاقات کی ہے، بات چیت کے دوران باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا

ہے، علاقائی امن اورسمندری تحفظ میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا گیا ہے، مشن کمانڈر نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی جانب سے عمومی طور پرتیونس کی عوام اور خصوصاً تیونس کی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پی این ایس ذوالفقار کا تیونس کا یہ دورہ دونوں مسلم برادرممالک کے درمیان سفارتی اوردفاعی تعلقات کے فروغ میں اہم کردارادا کرے گا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔