مویشی منڈیوں میں کورونا ایس او پیز پرعملدرآمداور صفائی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے:عثمان بزدار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مویشی منڈیوں میں کورونا ایس او پیز پرعملدرآمداور صفائی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے:عثمان بزدار CattleMarket CoronavirusPandemic Sops Sanitation UsmanAKBuzdar MoIB_Official CMPunjabPK GovtofPunjabPK

ورزی برداشت نہیں کی جائے گی اورخلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ مویشی منڈیوں میں صفائی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے اور مویشی منڈیوں کے اردگرد ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں۔ مویشی منڈیوں میں دیگرضروری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔کانگووائرس سے

بچاؤ کیلئے مویشی منڈیوں کی خصوصی سکریننگ کرتے ہوئے جراثیم کش سپرے کیا جائے-جانوروں پر بھی جراثیم کش دوائی کا استعمال یقینی بنایا جائے-انہوں نے کہا کہ متعلقہ محکمے کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے تمام ضروری اقدامات فی الفور اٹھا ئیں۔احتیاط علاج سے بہترہے،عالمی ادارہ صحت کی وضع کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔