پاک ایران سرحد بندش: تیل، ضروری اشیا کی قلت کا خدشہ؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Coronavirus: ایران کے ساتھ سرحد کی بندش سے پاکستان میں روزمرہ اشیا اور تیل کی قلت کا خدشہ

اس تجارت پر کسی قسم کا ٹیکس عائد نہیں کیا جاتا۔ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کے مطابق پاکستان سے موسمی پھل ایران جاتے ہیں۔

بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے مزدور کام کاج کے لیے ایران کے صوبے سیستان اور دیگر علاقوں میں بھی جاتے ہیں جس کے لیے انھیں مقامی راہداری دی جاتی ہے۔ایران سے ایل پی جی گیس کے ٹینکر تافتان آتے ہیں جہاں سے یہ گیس مقامی ٹینکروں کے ذریعے زیادہ تر پنجاب منتقل کی جاتی ہے جبکہ مقامی طور پر یہ گیس چھوٹے سلنڈروں میں فروخت کی جاتی ہے۔ اسی طرح کوئٹہ سے زاہدان ٹرین چلتی ہے جس میں زیادہ تر سیمنٹ، سکریپ، کھجور، ٹائلز اور ڈامر لایا جاتا ہے۔ حکومت پاکستان کے حالیہ فیصلے کے بعد یہ ٹرین سروس بھی معطل رہے...

حکومت پاکستان نے حال ہی میں کئی سرحدی علاقوں میں باڑ لگا دی ہے جس سے سمگلنگ میں کمی تو آئی ہے لیکن یہ سلسلہ رک نہیں پایا، مقامی لوگوں نے اس بندش کے خلاف احتجاج بھی کیا ہے۔ ان اضلاع میں کاشت بارشوں کی مرہون منت ہوتی ہے جبکہ چاغی، واشک اور تربت میں دو سال قبل تک خشک سالی تھی جس کے بعد شدید بارشیں ہوئیں۔ یہاں کی آبادی کا ایک اچھا خاصا حصہ سمگلنگ سے ہی گزر بسر کرتا ہے تاہم کرونا وائرس کی پیش نظر ایف سی اور لیویز کی جانب سے نگرانی کے نظام میں سختی لائی گئی ہے۔پاکستان سے ہر سال شیعہ زائرین ایران جاتے...

’یہاں سے ایران نہ صرف زائرین بلکہ تجارت و مزدوری کے لیے بھی لوگ جاتے ہیں۔ ایسے افراد کی تعداد پانچ سے چھ ہزار کے قریب ہے۔ ہم نے اعلیٰ حکام کو درخواست کی ہے کہ سفارتی ذرائع کو استعمال کر کے ایران کو درخواست کی جائے کہ ہمارے جتنے بھی شہری ہیں ان کی وہاں پر ہی قرنطینہ کی مدت پوری کروائی جائے اور اس کے بعد روانہ کیا جائے۔‘بلوچستان کے صحرائی اور پہاڑی ضلع چاغی میں صحت کی سہولیات کا فقدان ہے۔ سرحدی شہر تفتان میں صرف تین کمروں پر مشتمل بنیادی صحت مرکز ہے جس میں ایک ڈاکٹر اور کچھ طبی عملہ تعینات ہے۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sahi jo b ha

کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے وسائل چاہیے سو دنیا کو امریکن پابندیاں توڑ دینا چاہیے removesanactionsoniranfightwithcoronavirus

شکر ھے. بند ھوا اتنے وسائل نھیں کے کرونا سے نپٹ سکے. اللہ رحم کرے ❤️

zahir_sd اور دکھ اور تکلیف کو بی بی سی والوں نے محسوس کرلیا۔۔۔😀😃😄😁😆😂😂😗

Petrol rates rised from 300 to 600 per galen... In single day

Arrange for pipe line transfer of oil on border .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں کورونا وائرس رپورٹ ہونے کے بعد پاک ایران سرحد سیلایران میں وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان حکام نے بھی سرجوڑ لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ،ایران کا کھیلوں کی تمام تقریبات معطل کرنے کا اعلانکرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ،ایران کا کھیلوں کی تمام تقریبات معطل کرنے کا اعلان ChinaCoronaVirus Iran Victims DeathTollRaised VirusSpreadRapidlyInIran WHO Patients Hospitalized
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، ترکی کا ایران کے ساتھ سرحد عارضی طور پر بند کرنیکا فیصلہانقرہ: ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے بعد ترکی نے بھی ایران کے ساتھ سرحد عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے باعث ترکی نے ایران کے ساتھ سرحد عارضی طورپر پر بند کرنے ک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں، پاک ایران سرحد 'عارضی طور پر' بند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی میں ایران کی سرحد کے قریب زلزلہ، 7 افراد جاں‌ بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ پاک ایران سرحد پر آمد و رفت معطل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوتمام اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے کسی کو بھی ایران سے آنے اور جانے نہیں دیا جائے گا، ترجمان بلوچستان حکومت Care is better than medicine
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »