پاک ہزارہ گروپ جو تارکین وطن کی خدمت میں پیش پیش ہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی (طاہر منیر طاہر) اپنے ہم وطنوں کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل سے آگاہی اور ان کے حل کی خاطر ویسے تو پورے امارات میں بے شمار فلاحی تنظیمیں موجود ہیں جو

اپنے محدود دائرہ کار میں رہتے ہوئے اپنے ہم وطنوں کی خدمت کررہے ہیں۔ انہی میں ”پاک ہزارہ گروپ“ بھی شامل ہے جو 2018ءسے اب تک اپنے علاقہ کے لوگوں کی خدمت میں پیش پیش ہے۔ گزشتہ دنوں عجمان کے ایک ہوٹل میں پاک ہزارہ گروپ امارات کے جشن ہزارہ 2022ءکا انعقاد کیا جس میں مقامی شیخ بو عبداللہ اور حذیفہ ابراہیم کے ساتھ ساتھ چودھری خالد حسین، عبدالمجید مغل، میاں منیر ہانس، خرم رشید، محمد جمیل بنگیال اور دیگر بہت سے لوگوں نے شرکت کی جبکہ پاک ہزارہ گروپ کے صدر اکرم تنولی، چیئرمین قاضی اعجاز، وائس چیئرمین عاشق...

اسلامو فوبیا کا پھیلاؤ، رجحان کی رفتار اور رسائی دونوں لحاظ سے تشویشناک ہے،اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کا بیان جنرل سیکرٹری نیاز علی جدون نے پاک ہزارہ گروپ کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک اپنے ہم وطنوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے والا پاک ہزارہ گروپ مکمل طور پر غیر سیاسی ہے۔ خالصتاً عوامی مسائل سے آگاہی اور ان کے حل کے لیے اس گروپ کا قیام 2018ءمیں عمل میں لایا گیا۔ آج پاک ہزارہ گروپ کو ہزارہ ڈویژن کے بے شمار لوگوں کی سپورٹ حاصل ہے اور پاک ہزارہ گروپ کی شاخیں امارات کی ساتوں ریاستوں میں موجود ہیں۔ صرف چار سال قبل وجود میں آنے والا پاک ہزارہ گروپ عوامی تائید و حمایت سے اب تن آور درخت بن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 350 روپے کی کمیملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 200 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت میں التوا کی درخواست مسترد ہوگئیآپ باربارکیس کا التوا مانگتے ہیں،7سال سے کیس زیر سماعت ہے، چیف الیکشن کمشنر کا پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ Pakro na khuda k liya en choron ko اگر فارن فنڈنگ کیس میں خان بالکل صاف ھے تو التوا کی درخواست کیوں دیتا ھے اس کا مطلب ھے کی خان مجرم ھے کیا شہباز گل اس پر اپنی ماہرانہ یا جاہلانہ راۓ دیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو؛ لڑکی تصویر کیلئے پوز بناتے روسی جنگی جہاروں کی بمباری کی زد میںگزشتہ روز نیٹو کے رکن پولینڈ کی سرحد سے تقریباً 20 میل کے فاصلے پر یوکرین کے شہرلویو کے فوجی اڈے پر روسی کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے This is a hypothetical video(situation), 🙄
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمیعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہوکر 100 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی ہے۔ pakistan me kb rate nichy ay ga پاکستان مین بھی کمی ہونی چاہیے خان صاحب کو بھی بتا دے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمیعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں کی قیمت میں غیرمعمولی کمیکتنے کا؟ 1350 فی تولہ کمی ہوئی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »