پاک ویسٹ انڈیز سیریز:شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے 100 فیصد شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم آکر میچ دیکھنے کی اجازت دی ہے، رپورٹس SamaaTV

Posted: Dec 2, 2021 | Last Updated: 57 mins agoمیڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کےلیے 100 فیصد شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم آکر میچ دیکھنے کی اجازت دی ہے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا آغاز 13 دسمبر سے ہوگا جبکہ 18 دسمبر سے ون ڈے سیریز کا انعقاد ہوگا۔ کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق این سی او سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست کے بعد 100 فیصد شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم داخلے کی اجازت دی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ این سی او سی نے بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ میچز کے دوران کوویڈ پروٹوکولز پر عمل درآمد کرائیں۔

دوسری جانب میچ سے لطف اندوز ہونے کےلیے 12 سال تک کے بچے جنہیں کرونا ویکسین لگوائی گئی ہیں اسٹیڈیم آسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان اچھال اور حدود سے ترقی کرے گا اور پاکستان میں امن و سکون تیزی سے فتح حاصل کرے گا۔ ایسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ، بھارت پاکستان کو بڑھتے ہوئے روکنے اور جنگ کی تیاری کی کوشش کرے گا۔ ڈیوائن ڈریم ڈاٹ کام پر مزید معلومات حاصل کریں یا ’محمد قاسم ڈریمز‘ تلاش کریں۔

کراچی میں سارے میچ ہیں اسٹیڈیم آدھا ہوگا بس😏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک ویسٹ انڈیز سیریز: امپائرز اور میچ آفیشلز کا اعلانپاک ویسٹ انڈیز سیریز: امپائرز اور میچ آفیشلز کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز سیریز: امپائرز اور میچ آفیشلز کا اعلانپاک ویسٹ انڈیز سیریز: امپائرز اور میچ آفیشلز کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 7,ثقلین مشتاق ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں عبوری ہیڈ کوچ برقرار SaqlainMushtaq Coach WestIndies Team windiescricket TheRealPCB TheRealPCBMedia PakvsWI NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وسطی افریقی ری پبلک میں امن خدمات کے دوران شہید ہونیوالے پاک فوج کے حوالدار محمد شفیق فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاکراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وسطی افریقی ری پبلک میں امن خدمات کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے حوالدار محمد شفیق کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کندھ کوٹ: ملازمت میں ترقی کیلئے خلاف ضابطہ عمر رسیدہ افراد کی دوڑ، 2 ملازمین زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے خصوصی کمشن بنائیں گے:عثمان بزدار CMPunjab UsmanAKBuzdar Minorities CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK اور عمل درآمد کون کرے گا جناب آپ تو لگتا ھے کہہ سوئے ھوئے ھیں کوئی محکمہ حصوصا” پولیس اور محکمہ مال عوام کو ذلیل و خوار کر رھے ھیں جیسا کہہ اس کیس میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »