پاک بھارت ٹاکرے کیلئے شیخ رشید نے اپنی جیب سے ٹکٹ خریدی مگر وہ کیسے ضائع ہوئی وزیر داخلہ پریس کانفرنس میں افسردہ ہو گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے شیخ رشید نے اپنی جیب سے ٹکٹ خریدی مگر وہ کیسے ضائع ہوئی، وزیر داخلہ پریس کانفرنس میں افسردہ ہو گئے PakVsInd

شیخ رشید نے کہا کہ جب سے نوجوانی میں داخل ہوا تب سے پاکستان اور بھارت کا میچ ہر صورت میں دیکھتا ہوں ، اس بار بھی میچ کیلئے دبئی گیا اور میچ کی ٹکٹ اپنی جیب سے خریدی ، ابھی ہوٹل پہنچا ہی تھا کہ وزیر اعظم نے ملکی حالات پر کال کر کے واپس بلا لیا ، آپ تو جانتے ہیں کہ جب شیخ کی اپنی جیب سے خریدی ٹکٹ ضائع ہو جائے تو یہ بہت بڑی خبر ہوتی ہے

۔وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کی کال پر دبئی سے شارجہ پہنچا اور فلائٹ پکڑ کر پاکستان آگیا ، پاک بھارت ٹاکرا میرے لئے ہمیشہ سے بہت اہم ہوتا ہے مگر ملکی صورتحال چھوڑ کر میچ انجوائے نہیں کر سکتا تھا۔ ہماری دعائیں ، جوش ، جذبہ اور ولولہ قومی ٹیم کے ساتھ ہے ، دعا ہے کہ وہ فتح یاب ہوں ، ہمارا فائنل آج ہی ہے ، ساری قوم ٹیم کے ساتھ کھڑی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلئے پُرامیدوزیراعظم عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں جیت کیلئے پُرامید ہیں۔ تفصیلات جانیے DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021:وزیر اعظم بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلئے پرامیدٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021:وزیر اعظم بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلئے پرامید PakVsInd PAKvIND PMImranKhan T20WorldCup T20WorldCup2021 Pakistan CricketMatch WeHaveWeWill ImranKhanPTI TheRealPCBMedia TheRealPCB babarazam258 ICC iramizraja
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چاچا کرکٹ کی دلی خواہش پوری، پاک بھارت میچ کا ٹکٹ مل گیاچاچا کرکٹ نے ہفتے کو سوشل میڈیا پر شکوہ کیا تھا کہ وہ دبئی پہنچنے کے باوجود پاک بھارت میچ کے ٹکٹ سے محروم ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا۔۔بھارتی پنڈت جیت کیلئے کیا کچھ کرنے لگےپاک بھارت ٹاکرا۔۔بھارتی پنڈت جیت کیلئے کیا کچھ کرنے لگے Allah hi sbi kuch krnay wala hy, 2021 India ki shkisht lazimi hy, InshAllah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کیلئے نئی جرسی خرید لی ہے: عاصم اظہرHahah is ki jersey ki be news, pagal insano koi Kashmir K Baray Mein likh diya kro.. Wow ! What a great news Mubarak ho
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا؛ فنکار بھی پرجوش؛ قومی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں - ایکسپریس اردوفنکار سوشل میڈیا پر مختلف پیغامات کے ذریعے قومی ٹیم کا حوصلہ بلند کررہے ہیں Kia is kee duo sey pakistan team heath jai gee bilkol nahee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »