پاک بھارت میچ کیلئے نئی جرسی خرید لی ہے: عاصم اظہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے دُنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے یعنی پاک بھارت میچ کے لیے تیاری شروع کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd

پاکستان کی جیت کے لیے جہاں شائقینِ کرکٹ پُرامید ہیں تو وہیں شوبز ستارے بھی آج کے میچ کے لیے کافی پُرجوش نظر آرہے ہیں۔عاصم اظہر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کی جرسی زیب تن کی ہوئی ہے۔

گلوکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ’میں پاک بھارت میچ کے شروع ہونے کا انتظار نہیں کرسکتا ہوں۔‘اُنہوں نے مزید کہا کہ ’میں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے لیے اپنی نئی جرسی بھی خرید لی ہے۔‘ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mubarak ho

Wow ! What a great news

Hahah is ki jersey ki be news, pagal insano koi Kashmir K Baray Mein likh diya kro..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابرعثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابر تفصیلات جانئے : DailyJang The
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ: ماریہ واسطی کا جوش و جذبے سے بھرپور پیغامپاک بھارت کرکٹ مقابلہ صرف ایک میچ نہیں بلکہ اُس سے بڑھ کر ہوتا ہے، پاکستانی اداکارہ تفصیلات جانیے: DailyJang L
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چاچا کرکٹ کی دلی خواہش پوری، پاک بھارت میچ کا ٹکٹ مل گیاچاچا کرکٹ نے ہفتے کو سوشل میڈیا پر شکوہ کیا تھا کہ وہ دبئی پہنچنے کے باوجود پاک بھارت میچ کے ٹکٹ سے محروم ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل معمر رانا کا سلمان خان کو پیغامفوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر اس فوٹو میں معمر رانا اور سلمان خان کو خوش گوار ماحوں میں دیکھا جاسکتا ہے اور دونوں کسی بات پر ہنس رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاک بھارت میچ کون جیتے گا ؟ٹاکرے سے قبل جیت کا دعویٰ10:46 PM, 22 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, لاہور :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہی جیتنے والی ٹیم کا نام سامنے آگیا ،پاکستان سابق ٹیسٹ کرکٹر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ:روایتی حریف آج شام7بجے ایک دوسرےکےمدمقابل آئیں گےٹی20ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں آج دو سابق عالمی چیمپئنز پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے SamaaTV PakVsInd T20WorldCup लाहौर बस यात्रा - कारगिल आगरा शिखर सम्मेलन - कालूचक अमन की आशा - मुंबई 26/11 बैकडोर डिप्लोमेसी 2015 - गुरदासपुर मोदी की पाकिस्तान यात्रा - पठानकोट अमन कि आशा-2 - उरी बैकडोर डिप्लोमेसी 2019 - पुलवामा सीजफायर 2021 - Poonch घुसपैठ (जारी ऑपरेशन) पाकिस्तानी एकदम क्लियर हैं।हम.......
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »