پاک بھارت جنگ میں بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنیوالے میجر محمد اکرم کا 49 واں یوم شہادت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

1971 کی پاک بھارت جنگ میں جرات اور بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے میجر محمد اکرم کا 49 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔

میجر محمد اکرم 4 اپریل 1938 کو ضلع گجرات میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1963 میں پاک آرمی میں کمیشن حاصل کیا، 1971 کی جنگ میں مشرقی پاکستان کےعلاقے ہلی کےمحاذ پر دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے 5 دسمبر کو جام شہادت نوش کیا۔ میجرمحمد اکرم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جہلم میں یادگار اور لائبریری بنائی گئی جہاں ان کے یوم شہادت پر خاندان کے لوگ اکٹھے ہوتے ہیں اور میجرمحمد اکرم شہید کو لازوال قربانی پرنشان حیدر سے بھی نوازا گیا، انہیں ’’ہیرو آف ہلی‘‘ کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر میجر اکرم شہید نشان حیدر کی عظیم قربانی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ میجر اکرم شہید نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دشمن کے کئی حملے پسپا کیے اور ہلی کی جنگ میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا، یہ مثالی جرات مادر وطن کے محافظوں کا طرہ امتیاز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشااللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نشان حیدر کا اعزاز پانے والے میجر محمد اکرم شہید کا 49واں یوم شہادت -1971 کے پاک بھارت معرکہ کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید کا 49واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، انہیں جرات و بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر نشان حیدر عطا کیا گیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu OurMartyrsOurHeroes MajorAkramShaheed LEAKING OUT THE EXAM PAPER (INTERMEDIATE) IN KARACHI THROUGH COACHING CENTER PROFESSOR. Every concerned departments are requested to look in to the matter and take necessary action to stop this illegal act for the sake of justice. We love them all
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

1971 کی جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم کا آج 49 واں یوم شہادت1971 میں پاک بھارت معرکہ میں‌بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنیوالے پاک فوج کے ہیرومیجر محمداکرم شہیدکا آج 49 واں یوم شہادت ہے۔میجراکرم شہید کو برسی کے موقع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

1971 کی جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم کا آج 49 واں یوم شہادتمیجر محمد اکرم نے 5 دسمبر کو مشرقی پاکستان کےعلاقے ہلی کےمحاذ پر بھارت کے خلاف جوانمردی سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میجر محمد اکرم شہیدکے 49 ویں یوم شہادت پر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔میجرمحمد اکرم شہید کے یوم شہادت پر پروقار تقریب Read News MajorAkramShaheed NH martyrdom anniversary OurMartyrsOurHeroes ArmyChief COAS qamarjavedbajwa FloralWreath ISPR OfficialDGISPR OfficialDGISPR 🙏
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: میجر اکرم شہید کا 49واں یوم شہادتجان کا نذرانہ پیش کرکے مادر وطن کا دفاع کرنے والے میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا آج 49واں یوم شہادت ہے تفصیلات: Salute Piffer
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میجر محمد اکرم کا83 واں یوم پیدائش منایا گیانشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے میجر محمد اکرم کا83 واں یوم پیدائش منایا گیا۔ تقریبات میں میجر محمداکرم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، وہ4 اپریل 1938 کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »