پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گرکرتباہ،2 میجرز سمیت 6 اہلکار شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیلی کاپٹر حادثے میں 2افسر بھی شہید ہوئے مزید پڑھئے: ExpressNews

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹربلوچستان کے علاقے ہرنائی میں گرکرتباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 پائلٹس سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گزشتہ رات فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔حادثے میں شہید ہونے والوں میں میجر محمد منیب افضل، میجر خرم شہزاد، نائیک جلیل،صوبیدار عبدالواحد، سپاہی محمد عمران اور سپاہی شعیب شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Doctors wants justice please raise our voice No NLE for local graduates we reject black law of burqi and niazii AbolishNLE RestorePMDC

Jb se ye hakoomat ai hai helicopter girtay ja rhy hain : Allah marhomeen k drjaat buland kre ameen

Very sad news

یا اللہ تورحم کر

Allah pak magfrt farmay ameeen aor yeh bajwa majwa q nhi marty

6 less private numbers

فس

😂😂😂😂😂

اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین

Salute to our Pak army😓

Salute to Pak Army, We are safe due to your scarifications.

اللّٰہ خیر کرے حادثے بڑھتے جا رہے ہیں

INA LILLAHE WAINA ELAIHE RAJION

this merits a thorough inquiry, as this is the second incident in a very short time.

انا للہ وانا الیہ راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ , 2 پائلٹس سمیت 6 اہلکار شہیدپاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ , 2 پائلٹس سمیت 6 اہلکار شہید Pakistan PakistanArmy HelicopterCrash ISPR Balochistan Harnai Martyrs OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گر کر تباہ، 6 اہلکار شہیدپاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ پاک فوج کا 1 ہیلی کاپٹر گزشتہ شب بلوچستان میں فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 2 میجر سمیت 6 جوان شہید10:08 AM, 26 Sep, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, کوئٹہ :  بلوچستان میں پاک فوج کا ایک اور ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا ۔ حادثے میں 2 میجر اور 3 ایس ایس جی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کے 2 اہلکار شہید - ایکسپریس اردوعلاقے سے دہشت گردوں کے مکمل صفایا کے لئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews OfficialDGISPR ex_pess OryaMaqboolJan شہید و زخمی چھوٹے رینک کےفوجی ڈالروں کےلئے، سیاست کےلئے، حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ کے لئے، اپنی عوام کو غلام بنوانے یا مروانے کے لئے، امریکا کے آگے لیٹنے کے لئے, بلجیم میں مہنگا فارم ہاؤس خریدنے کے لئے جنرل باجوہ اور GHQ میں بیٹھے باقی جنرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبات کی نازیبا ویڈیوز لیک؛ ملزم بھارتی فوج کا اہلکار نکلا - ایکسپریس اردوطالبات کی نازیبا ویڈیوز کیس میں چندی گڑھ پولیس نے بھارتی فوجی کو گرفتار کرلیا مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »