طالبات کی نازیبا ویڈیوز لیک؛ ملزم بھارتی فوج کا اہلکار نکلا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبات کی نازیبا ویڈیوز کیس میں چندی گڑھ پولیس نے بھارتی فوجی کو گرفتار کرلیا مزید پڑھئے: ExpressNews

چندی گڑھ یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل کے غسل خانے میں بنائی گئی ویڈیوز کے الزام میں پہلے ہی ایک طالبہ سمیت 3 ملزمان پنجاب پولیس کی حراست میں ہیں۔ جن میں ریاست ہماچل کے دو نوجوان رنکیج ورما اور سنی مہتا شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار طالبہ نے ویڈیوز بنائیں اور ہماچل میں اپنے دوست کو بھیجی تھیں اور انہی دونوں نوجوانوں نے نازیبا ویڈیوز وائرل کیں۔ تفتیش کے دوران نوجوانوں نے ایک اور ملزم کا نکشاف کیا جسے پولیس اروناچل پردیش سے گرفتار کیا اور جو بھارتی فوج کا اہلکار نکلا۔چند روز قبل جب ویڈیوز لیک کا معاملہ سامنے آیا تھا تو کئی طالبات نے خودکشی کی کوشش کی تھی۔ کہا جا رہا تھا کہ 60 سے زائد طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنائی گئی تھیں تاہم پنجاب پولیس نے اس دعوے کو مسترد کردیا...

پولیس کا کہنا تھا کہ صرف ایک طالبہ نے اپنی نجی ویڈیوز بناکر ہماچل میں اپنے دوست کو بھیجی تھیں۔ اس کے موبائل میں کسی اور طالبہ کی ویڈیو نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایبٹ آباد بورڈ کے میٹرک کے پرچے لیک کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم نے میٹرک کے 22 پرچے لیک کیے، گرفتار شخص کی شناخت محمد نصیر کے نام سے ہوئی مزید پڑھیں: ExpressNews 'سارا جاتا دیکھئے تو آدھا دیجئے بانٹ ' اور اب یہی ہو گا ۔ MAREE CHAIRMAN FIA SAY GOUZARISH HAI KAY AP MAREE ES APPEAL PAY EEMAL KRWAIN AUR MUJH BESAHARA AUR MAZLOOM ADAMY KO INSAF AUR TAHAFAZ AUR HUMAN RIGHTS DELWAIN PLEASE YOU READ THIS ALL APPEALS THIS APPEAL IS INCLUDING IN 4PAGES PLEASE
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات نے ہراساں کرنے پر ٹیچر کی پٹائی کردی - ایکسپریس اردوطلبا اور طالبات نے ہراسانی میں ملوث لیکچرر کی برطرفی کا مطالبہ کیا مزید پڑھئے: ExpressNews بہترین بہترین Flood affected people in Pakistan And Celebrities EnJoying in canada a new low...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کے 2 اہلکار شہید - ایکسپریس اردوعلاقے سے دہشت گردوں کے مکمل صفایا کے لئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews OfficialDGISPR ex_pess OryaMaqboolJan شہید و زخمی چھوٹے رینک کےفوجی ڈالروں کےلئے، سیاست کےلئے، حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ کے لئے، اپنی عوام کو غلام بنوانے یا مروانے کے لئے، امریکا کے آگے لیٹنے کے لئے, بلجیم میں مہنگا فارم ہاؤس خریدنے کے لئے جنرل باجوہ اور GHQ میں بیٹھے باقی جنرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم مکمل، وجہ موت کا تعین نہ ہوسکا - ایکسپریس اردوسائرہ کی وجہ موت کے تعین کے لیے فرانزک ٹیسٹ کا فیصلہ، اعضا کے سیمپلز پنجاب سائنس ایجنسی لاہور بھجوائے جائیں گے پلیز مجھے فالو بیک دیجیے۔ کوئی وجہ نہیں مل رہی اس بہیمانہ قتل کو چھپانے کی تو خودکشی ڈکلئیر کردیں - بری تو اس نے پھر بھی ہوجانا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب زدگان کی بحالی، ورلڈ بینک کا 2 ارب ڈالر قرض کا عندیہ - ایکسپریس اردوفوری ردعمل کے طور پر جاری منصوبوں سے رقم ہنگامی ضروریات کیلیے فراہم کی جائیگی f_haqpk Allah na karay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »