پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ بلوچستان کی عوام کے لئے طبی سامان لیکر کوئٹہ پہنچ گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ بلوچستان کی عوام کے لئے طبی سامان لیکر کوئٹہ پہنچ گیا PakAirforce C130Plane Reached Quetta CoronaVirusFight COVID19Pakistan MedicalEquipment

پی اے ایف بیس سمنگلی پہنچ گیا۔نمبر 6 اسکواڈرن کا سی 130طیارہ آج امدادی مشن کے لئے پی اے ایف بیس نور خان سے روانہ ہوا۔ طیارے میں تقریبا 11000 پاؤنڈ طبی سامان کوئٹہ پہنچا جس میں این 95 ماسک ، حفاظتی لباس ، دستانے ،

ٹیسٹنگ کٹس اور ادویات شامل ہیں ۔ پاک فضائیہ کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے اور اس کا ائیر ٹرانسپورٹ بیڑہ ملک کے کونے کونے تک طبی اور امدادی سامان کی نقل و حمل میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ طبی سامان لیکر کوئٹہ پہنچ گیا، ماسک، ادویات شاملGood ❤❤
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا طیارہ طبی سامان لے کر کوئٹہ پہنچ گیاپاک فضائیہ کا طیارہ طبی سامان لے کر کوئٹہ پہنچ گیا PAF MedicalEquipments Quetta pid_gov MoIB_Official dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

6 اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپاکستان میں موجود افغان شہریوں کی واپسی کے لیے بارڈرکھلے گا، ترجمان دفتر خارجہ Till this virus don't end It should not be open... For God sake... Not only Afghan border? I am talking about all borders
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغانیوں کی واپسی، پاک افغان بارڈر 3 دن کے لیے کھول دیا گیاپاکستان نے افغانستان کی حکومت کی درخواست پر پاک افغان بارڈر 3 دن کے لیے کھول دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ انسانی خدمت میں پیش پیش، ملک کے مختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم کا عمل جاریپاک بحریہ انسانی خدمت میں پیش پیش،ملک کےمختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم کا عمل جاری PakNavy extended Support Needy Families Across Pakistan PakistanNavy PakistanNavyNHQ CoronavirusOutbreak Covid_19 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »