افغانیوں کی واپسی، پاک افغان بارڈر 3 دن کے لیے کھول دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانیوں کی واپسی، پاک افغان بارڈر 3 دن کے لیے کھول دیا گیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے احکامات پر پاک افغان باڈر باب دوستی آج سے 9 اپریل تک کھول دیا گیا ہے، باب دوستی سے ہزاروں افغان شہری واپس جا رہے ہیں۔

یہ افغان شہری 2 مارچ سے پاکستان میں پھنسے ہوئے تھے، حکومت افغانستان نے پاکستان سے درخواست کی تھی کہ افغان باشندوں کی واپسی کے لیے بارڈر کھولا جائے، جس پر سرحد آج 6 اپریل سے 9 اپریل تک کے لیے کھول دی گئی۔ پاک افغان سرحد 36 روز بعد دفتر خارجہ کے احکامات پر کھولی گئی ہے، چمن اور طور خم بارڈر کو جذبہ خیر سگالی کے تحت افغان باشندوں کی واپسی کے لیے کھولا گیا، پاکستان میں موجود افغان باشندے آج سے 9 اپریل تک واپس جا سکیں گے، یاد رہے کہ پاک افغان چمن بارڈر 2 مارچ کو کرونا پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر بند کیا گیا تھا۔مشیر اطلاعات کے پی اجمل وزیر نے اس سلسلے میں کہا کہ 6 سے 9 اپریل تک طور خم بارڈر کھولنے کا فیصلہ وفاق نے کیا...

خیال رہے کہ خیبر پختون خوا میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 405 ہو گئی ہے، اب تک وائرس سے 16 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جب کہ 62 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں۔ دوسری طرف افغانستان میں کیسز کی تعداد 367 تک پہنچ گئی جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 7 ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6 اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپاکستان میں موجود افغان شہریوں کی واپسی کے لیے بارڈرکھلے گا، ترجمان دفتر خارجہ Till this virus don't end It should not be open... For God sake... Not only Afghan border? I am talking about all borders
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان شہریوں کی واپسی کیلئے طورخم بارڈر کھول دیا گیاچمن (ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاک افغان سرحد طورخم بارڈر بند تھا جسے آج یک طرفہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official Meeting Lahore CoronavirusPandemic CoronaVirusFight COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وطن واپسی کے خواہشمند افغان شہریوں کو روانگی کی اجازت دینے کا فیصلہوطن واپسی کے خواہشمند افغان شہریوں کو روانگی کی اجازت دینے کا فیصلہ ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official AfghanCitizens BackHome
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »