پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، سپیڈ بوٹ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈ نے گوادر (بلوچستان) کے علاقے جیوانی میں کارروائی کرتے ہوئے سپیڈ بوٹ سے لاکھوں روپے مالیت کی بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پی سی جی نے سمندر کے ذریعے منشیات سمگل ہونے کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سپیڈ بوٹ سے منشیات برآمد کرلی۔جیوانی کے علاقے میں موجود پاکستان کوسٹ گارڈز کی بوٹ...

کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈ نے گوادر کے علاقے جیوانی میں کارروائی کرتے ہوئے سپیڈ بوٹ سے لاکھوں روپے مالیت کی بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پی سی جی نے سمندر کے ذریعے منشیات سمگل ہونے کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سپیڈ بوٹ سے منشیات برآمد کرلی۔جیوانی کے علاقے میں موجود پاکستان کوسٹ گارڈز کی بوٹ نے مشکوک بوٹ کا پیچھا کیا.

تعمیراتی کمپنی میں کام کرنے والے مزدور کرائے کے کوارٹر میں سورہے تھے جب دو موٹرسائیکلوں پر سوار افراد آئے اور ان پرفائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے. فائرنگ کے نتیجے میں 6 مزدور موقع پر دم توڑ گئے جبکہ دو زخمی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بی ایل اے کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاکدہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقپاکستان کے تین اضلاع سے لئے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، وائرس حب اور پشاور سے لئے گئے نمونوں میں پایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقپاکستان کے تین اضلاع سے لئے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، وائرس حب اور پشاور سے لئے گئے نمونوں میں پایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کھل کر موقف دے چکا ہے، پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی پر زور دے رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کھل کر موقف دے چکا ہے، پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی پر زور دے رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دینریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 192 رنز کا ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »