پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ڈاکٹروں کا عالمی دن یکم جولائی کو منایا جائے گا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ڈاکٹروں کا عالمی دن یکم جولائی کو منایا جائے گا DoctorDay Pakistan GovtofPakistan

اس دن کو منانے کا مقصد ہماری زندگی میں معالجین کی اہمیت اور معالجین کی ذمہ داریوں کے متعلق آگاہی پید اکرنا ہے پاکستان میں مختلف میڈیکل اداروں اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام احمدیار سمیت ملک بھرمیں

تقریبات انعقادپذیر ہوں گی جس میں ڈاکٹروں کے اپنے پیشے کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے مریضوں کے ساتھ انتہائی خوش اسلوبی سے اپنے فرائض انجام دینے کو سراہا جائے گاالیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف اجلاس: 23 جون کو پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 5 روزہ اجلاس آج سے شروع ہوگیا ہے جس میں 23 جون کو پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، پاکستان نے تمام 27 میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ جمع کرادی ہے۔ FATF ki tamam sharaiet to pori ho gain baqi kia raha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احتساب کا نام نہاد عمل جاریچئیرمین نیب کو ایک دن جواب دینا ہو گا:خاقان عباسی(24نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ احتساب کا نام نہاد عمل جاری ہے، عدالتوں میں جو ہوتا ہے ہر بار عام کے سامنے رکھتے ShahidKhaqanPML pehle aap hisab dain, baad main inse bhi le lain gy.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل تھوڑی سی ہمت پیدا کریں آپ کیوں چھوٹی چھوٹی باتوں سے دل چھوڑ دیتے ہیں آج جو بھی بات یا مسئلہ سامنے آئے جذباتی پن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو جن لوگوں سے خطرہ ہے وہ بحکم اللہ آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے آپ فکر مند نہ ہوں۔ آج کئی معاملات میں جاری ٹنشن کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موسیقی کا عالمی دن: آپ کا پسندیدہ گانا کون سا ہے؟امیر خسرو کے بعد تان سین اور بیجو باورا، کے ایل سہگل اور مختار بیگم سے ماضی قریب تک سینکڑوں کلاسیک گائیک اس فن کے امین بنے۔ تو ایک گورکھ دندھا ہے،،، اواز نصرت فتح علی خان بہت سارے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں،قریشی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »