ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟ Horoscope 22June2021

تھوڑی سی ہمت پیدا کریں آپ کیوں چھوٹی چھوٹی باتوں سے دل چھوڑ دیتے ہیں آج جو بھی بات یا مسئلہ سامنے آئے جذباتی پن کے بجائے حکمت سے کام لیں۔آپ جس بھی کام کو کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اللہ پاک کا نام لے کر شروع تو کریں ان شاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی۔ آج کچھ راستے صاف تو ہونے جا رہے ہیں آپ کے لئے۔آپ اپنے گھر اور اندرونی معاملات سے باہر تو آئیں اس وقت روز گار پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے اس میں ان شاءاللہ کافی کچھ دکھائی دے رہا ہے غور تو کریں۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20...

دوسروں پر انحصار کریں گے تو کبھی بھی کامیابی نہ ہو سکے گی صرف اللہ پاک پر بھروسہ کر کے چلیں اور دعائیں تیزی کریں۔ ان شاءاللہ پھر آپ کو آگے بڑھنے کی کوئی نہیں روکے گا۔تبادلے والا خانہ کھلا ہوا ہے ملازمت پیشہ افراد کو ذہنی طور پر تیار رہنا چاہئے ان دنوں گھر میں کچھ کشیدگی محسوس ہو رہی ہے اس کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے۔طبیعت اور مزاج میں تلخ پن محسوس ہو رہا ہے جیسے کسی بات کا غصہ دماغ پر سوار ہے۔ غصہ نکالیں گے تو ہی ٹینشن ختم ہو گی اس کے لئے صدقہ دیں درود شریف پڑھیں۔برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر...

آپ کو آج کافی دنوں کے بعد ایک بڑی پریشانی سے نکلنے کی اطلاع ملے گی اور جس طرف سے امید لگا رکھی تھی وہ بھی دن میں کسی وقت بھی پوری ہونے کی امید ہے۔آج کا دن اہم ہے اچھی خبر کے حوالے سے جو لوگ پچھلے کافی د نوں سے پریشان چلے آ رہے تھے۔ وہ سکون محسوس کریں گے اور روز گار کا خانہ بھی بہتری میں آ رہا ہے۔جن لوگوں نے پہلے کافی عرصہ بیماری اور ٹینشن میں گزارہ ہے آج سے ان شاءاللہ امید ہے کہ ان کی بہتری کے دن شروع ہو گئے ہیں آج کچھ رقم ضرورت کے تحت بھی ملے...

مفتی عزیز کیس, کس اعلی حکومتی شخصیت نے ذاتی دلچسپی لی؟ پریس کانفرنس کے دوران پولیس افسران نے اہم بات بتادیجن لوگوں نے چند دنوں تک خاموشی اختیار نہ کی اور غصے سے کام لیا وہ مشکل میں آ سکتے ہیں اس وقت اندرون اور بیرونی دونوں طرف سے سازشیں چل رہی ہیں چوکنا رہیں۔مسلسل تبدیلی میں آئے ہوئے ہیں اور صورتحال کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کر رہے اس طرح بات نہیں بنے گی ذہن کو کسی بھی بات کے لئے تیار رکھیں اور پھر تبدیلی کو دیکھیں۔آپ مسلسل سستی اور لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور ایک اچھا موقع اپنے ہاتھوں سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو جن لوگوں سے خطرہ ہے وہ بحکم اللہ آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے آپ فکر مند نہ ہوں۔ آج کئی معاملات میں جاری ٹنشن کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کا آج گرفتاریاں دینے کا فیصلہOpposition members of Balochistan Assembly decide to make arrests today
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میں نے آپ کے لیڈرز کو سنا ہے، آپ بھی مجھےسنیں، شوکت ترینوزیر خزانہ نے کہا کہ انٹرنیشنل فوڈ انفلیشن بلندترین سطح پر ہے، ہم زراعت بہتر کریں گے، پیداوار بڑھائیں گے، ہم ایک کنسٹریکٹو بجٹ لے کر آئے ہیں، ایکسپورٹ پر ٹیکسز ختم کردیئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہماری پالیسیوں سے آپ کو کیا فائدہ ہوا؟ وزیر اعظم کا بلڈرز سے سوالہماری پالیسیوں سے آپ کو کیا فائدہ ہوا؟ وزیر اعظم کا بلڈرز سے سوال مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Photo appears to show Dubai's Sheikha Latifa on trip abroad حضور بلڈرز نے اربوں کمائے ھیں سریا ٹی آر گارڈر سمینٹ ریت بجری اینٹوں کے بھٹے والوں نے کروڑوں کمائے ھیں۔ بس عام عوام کی پھٹی پڑی ھے جو لوہا سال پہلے 100 روپے کلو تھا اب 146 روپے کلو ھے جو اینٹ 7.50 روپے کی تھی اب 10 روپے کی ھے۔ عوام کو بھی کچھ ریلیف ملنا چاھیئیے۔۔ ImranKhanPTI بغیر دھولے سفید ھوگیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 6 کے پلے آف مرحلے کا آغاز آجابوظہبی کے زید سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالےپاکستان سپر لیگ 6 کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6:آج سے پلے آف میچز کا آغاز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »