پاکستان میں عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ ملازمین کی موجیں لگ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں رواں سال عیدالاضحیٰ پر ایک ہفتے سے زائد کی چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال عیدالاضحیٰ 21

اسلام آباد پاکستان میں رواں سال عیدالاضحیٰ پر ایک ہفتے سے زائد کی چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال عیدالاضحیٰ 21 جولائی کو منائے جانے کا امکان ہے۔ سرکاری ملازمین 17 جولائی کو بروز ہفتے سے چھٹیوں پر چلے جائیں گے جس کے بعد 18 جولائی کو اتوار کی چھٹی ہوگی جب کہ 19 یا 20 جولائی کو حج کی چھٹی ہوگی جس کے بعد 21 جولائی سے عید شروع ہوجائے گی۔ عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 23 جولائی بروز جمعہ تک جاری رہیں گی جس کے بعد ہفتہ اور اتوار کی دوبارہ چھٹیاں آ جائیں گی۔ رواں سال اگر عید الاضحیٰ 21 جولائی کو ہوئی تو سرکاری ملازمین کو مجموعی طور پر نو چھٹیاں ملنے کا امکان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sir mere sasur ka 1 bndy ny sar phar diya hai or raiwand thana wale us ka parcha he nhi kar rhy hum ny medical b karwaya hai 7 say 8 din ho gye han koi baat he nhi sun rha plzzzz help us

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں جمہوریت کےداعی افغانستان میں متضاد نظام کےحامی کیوں؟افغانستان میں جمہوریت کی حمایت کرنی ہے یا امارت؟ کی پاکستان میں سیاسی پارٹیاں تقسیم کا شکار، امریکی انخلاء کے بعد بیان بازی میں شدت آگئی، پڑھیے EccpSiraj کی رپورٹ SamaaTV EccpSiraj ہم پاکستان سمیت کسی بھی اسلامی ملک میں کفریہ نظام جمہوریت کی کسی صورت حمایت نہیں کرتے۔ افغانستان سمیت انشاء اللّہ پاکستان میں بھی جلد شرعی نظام عدل نافذ ہوگا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مزید 35 افراد موت کے منہ میں چلے گئےتفصیل پڑھیں coronavirus CoronaVirusUpdates BreakingNews BREAKING neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکاوایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمییورپ میں اضافہامریکا و ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی اور یورپ میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کے وقتنرخ 0.2 فیصد گرکر 1799.18 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نےبھار ت کا لاہوردہشتگردی واقعہ میں ملوث ہونےسےانکارمستردکردیاپاکستان نے بھارت کی طرف سے لاہور دہشتگردی واقعہ میں ملوث ہونے سے انکار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے اس واقعے میں بھارت کی مالی مدد اور تعاون کے ناقابلِ تردید
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج لارڈز میں کھیلا جائے گاآج پتہ نہیں کونسا چَن چڑھے گا۔۔ Pak ka maza ni Han
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج لارڈز میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »