پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کا بورڈ آف گورنرز پھر تبدیل کردیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ صحت پنجاب نے پی کے ایل آئی کے پہلے بورڈ آف گورنرز کا نوٹیفیکیشن 6 ماہ قبل جاری کیا تھا، 6ماہ بعد اس بورڈ کی تشکیل نو کی گئی ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی کے سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر امجد مجید چوہدری کو بورڈ آف گورنرز کا چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق ہیلتھ، فنانس اینڈ لا افئیرز اور پلاننگ ڈویلپمنٹ کے سیکرٹریز بورڈز کے نئے ممبر ہونگے۔.

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی کے سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر امجد مجید چوہدری کو بورڈ آف گورنرز کا چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق ہیلتھ، فنانس اینڈ لا افئیرز اور پلاننگ ڈویلپمنٹ کے سیکرٹریز بورڈز کے نئے ممبر ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹرز کیلئے عشائیے کا اہتمام اہم شخصیات بھی مدعولاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیا اور ٹی 20ورلڈ کپ کے فائنلز کھیلنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹرکے اعزاز میں اعشائیے کا اہتمام کیا گیا ہے ، جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ، مقدمے کے تفتیشی افسر کو بدل دیا گیاوزیرآباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر کیے گئے حملے کی تحقیقات کے مقدمے کے تفتیشی آفیسر انسپکٹر رانا امتیاز کو تبدیل کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اب عمران خان کا امتحان ہے عاصم منیر کو نیا آرمی چیف مقرر کرنے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف آرمی سٹاف  کیلئے سمری وزیر اعظم نے  صدر پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف مقرر ہونے پر سینئر صحافی کامران خان نے عمران خان سے عاجزانہ درخواست کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا نیا سربراہ اور جنرل ساحر شمشاد کو جوائنٹ چیفس آف سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقبال وزیر کو اندازہ نہیں ہوگا اس نے کہاتھا وزارت قربان کرنے کیلئے تیار ہیںاین اے 45 میں عمران خان کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 45 میں عمران خان اور اقبال وزیر کی جانب سے ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کا فیصلہ محفوظ جس ملک میں چند بیغیرت لوگ بیوی اور بیٹیاں ججوں کے آگے پیش کر کے اپنے حق میں فیصلے لیتے ہوں وہاں غیرتمند لوگ ظلم کی چکی میں پستے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک اور انٹر میں پاسنگ مارکس کیا ہوں گے ؟ طلبا کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : ملک بھرمیں میٹرک اورانٹر کی سطح پر گریڈنگ سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،نئے نظام میں پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصدکردئیے جائیں گے۔ School college ko khatam karo malls banao or awam ko kammi kameen bana kar chor do kia ho ga hamary bachon ka or is mulk ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »