پنجاب میں 5 سال بعد بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی تیاریاں شروع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ بلدیات سے ہر یونین کونسل کی حلقہ بندی کیلئے نقشے اور حد بندی کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا گیا ہے: الیکشن کمیشن ذرائع

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 5 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کی تیاریاں شروع کردیں، تیاریوں کی تکمیل اور حالات نارمل ہونے کی صورت میں بلدیاتی الیکشن مارچ میں ہوسکتے ہیں۔الیکشن کمیشن کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ محکمہ بلدیات سے ہر یونین کونسل کی حلقہ بندی کیلئے نقشے اور حد بندی کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کی سربراہی میں پنجاب کے 39 اضلاع میں ڈسٹرکٹ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی، اس کے بعد حلقہ بندیوں کیلئے ڈرافٹ بنائے جائیں گے اور ہر ضلع کے الیکشن کمشنر دفتر میں حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں آویزاں کی جائیں گی۔دوسری جانب محکمہ بلدیات نے 11 میٹرو پولیٹن کارپوریشنز کی سیٹوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

لاہور میں 150 سیٹیں، فیصل آباد اور رحیم یار خان میں 80-80 سیٹیں ہوں گی جبکہ 39 اضلاع کی ڈسٹرکٹ کونسلوں کی سیٹوں کا بھی اعلان کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کا مطلب دلی دور است

Sachaan Painter Baloch Beach Sand Art From Gwadar Balochistan SAfridiOfficial

الله تعالیٰ ترازو کو کامیاب کرے۔ آمین۔ Shaheen71037176 arynewsud Dawn_News BBCBreaking sadiaamir_

Local government is the election date solution perhaps.

Congratulations 👏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردی آگئی لیکن لنڈا بازار ویرانملک بھر میں سردی کی لہر جاری ہے، سردی کی آمد کے ساتھ ہی ہر سال کی طرح بارونق ہوجانے والے لنڈا بازار اس سال مہنگائی کی وجہ سے سنسان پڑے ہیں۔ Ab lunda khareednay ki bhi haisiyat nahi rahi awam ki 😥 Pta nai imported hukumt or kitni galyan or bdduaen khaey gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 31 دسمبر کو ہوگی الیکشن کمیشناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہاہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدوار کو یکم دسمبر کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوملک میں بلدیاتی انتخابات ضرور کرائے گئے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بلدیاتی اداروں کو کمزور کرنے کا سلسلہ بھی جاری رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی : اڈیالہ جیل میں مبینہ تشدد سے نوجوان ملزم ہلاکپنجاب کی مشہور زمانہ اڈیالہ جیل میں پولیس کے مبینہ تشدد سے قید ملزم جان کی بازی ہار گیا، متوفی ایاز ڈکیتی کے الزام میں قید
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق عالمی چیمپئن اسپین نے کوسٹاریکا کو آؤٹ کلاس کر دیا، 0-7 سے کامیابیدوحا میں کھیلے گئے میچ میں اسپین کی ٹیم کوسٹاریکا پر نہ صرف شروع سے ہی حاوی رہی بلکہ وقفے وقفے سے گیند کو حریف کے جال میں بھی پہنچاتی رہی Assalamualaikum‼️ Online Work From Home Opportunity Flexible Timings (Atleast 3-4hrs/day) Income: 40000pkr-50000pkr For Students, Housewives, Employed and Unemployed both For details, contact us 👇 اسپین نے کوسٹاریکا کا بلادکار کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علیحدگی کی افواہیں: ثانیہ نے بیٹے اور بھانجی کیساتھ نئی تصویر جاری کردیگزشتہ دنوں خلیجی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا تھا کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکی شادی 12 سال رہنے کے بعد ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ سکتے*
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »