پاکستانی طیاروں کی دنیا معترف عراق کا جے ایف 17 فائٹر جیٹس خریدنے کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں NeoNewsHD

اسلام آباد: جدید ٹیکنالوجی کے حامل پاکستانی طیاروں کی دنیا بھر میں مانگ بڑھ رہی ہے، خبریں ہیں کہ عراق نے اپنا دفاع مضبوط بنانے کیلئے پاکستان سے بارہ جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ عراق اور پاکستان کے درمیان جے ایف تھنڈر فائٹر جیٹس کا معاہدہ جلد تکمیل پا جائے گا۔ عراق حکومت نے اس کیلئے اپنے بجٹ میں 664 ملین ڈالر مختص کئے ہیں جو بارہ طیاروں کی خریداری کے عوض پاکستان کو دیئے جائیں گے۔اس سے قل عراق کے ڈیفنس منسٹر جمعہ عناد سیدون نے رواں سال مئی میں پاکستان کا اہم دورہ کیا تھا جس میں انہوں نے پاکستان سے درخواست کی تھی کہ ان کے ملک کیساتھ فائٹر جیٹس کی فروخت کا معاہدہ کیا...

یہ بات ذہن میں رہے کہ پاکستان کے جنگی طیاروں کی ٹیکنالوجی نے دنیا بھر میں اپنی دھاک بٹھا دی ہے۔ اس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ جنوبی امریکا کے ملک ارجنٹیا نے بھی دیگر ممالک کی بجائے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے۔رپورٹ کے مطابق ارجنٹینا کی پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں یہ تجویز رکھی گئی ہے کہ ملکی دفاع کیلئے پاکستان کے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کی منظوری دی جائے، اس کیلئے درخواست کی گئی ہے کہ پارلیمنٹ تقریباً چھیاسٹھ کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز مختص...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TouqeerUlQadri نائجیریا، ارجنٹائن اور اب عراق۔۔۔۔ماشااللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت کا پاکستانی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلانبلال اکبر نے کہا کہ ہر سال طلباء کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہے گا،سعودی وزارت تعلیم کی شرائط پاکستانی سفارت خانہ کی ویب سائیٹ پر موجود ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کشمیرمیں مظالم پربھارت کیخلاف جنگی جرائم کا کیس چلانے کا مطالبہوزیراعظم کا اقوام متحدہ سے کشمیرمیں مظالم پربھارت کیخلاف جنگی جرائم کا کیس چلانے کا مطالبہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhanAtUNGA Weldon 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور تاریخ ساز کارنامہAnother historic achievement of Pakistani mountaineer Shahrooz Kashif
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کا یوٹرن ۔۔۔ انتقامی کارروائیوں کا اعتراف11:14 AM, 25 Sep, 2021, بین الاقوامی, کابل : افغانستان کے وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے اعتراف کیا ہے کہ طالبان کی طرف سے انتقامی کارروائیاں کی گئی ہیں ۔ ان بکواس💉💉📌📌
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر بائیڈن نے مودی کو گاندھی کا عدم تشدد کا فلسفہ یاد کرا دیاسب سالے دوغلے اور منافق ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین کا افغانستان پر عائد یکطرفہ پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہچین کا افغانستان پر عائد یکطرفہ پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ افغانستان پر مکمل طور پر قابض ہونے کے بعد طالبان اقوام عالم کو یقین دہانی کراچکے ہیں کہ وہ ماضی جیسی کسی غلطی کو نہیں دہرائیں گے Afghanistan China MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »