ایف سی کی گاڑی پر بم حملہ 4 اہلکار شہید دو زخمی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے خوست میں ایف سی کی گاڑی پر دہشت گردوں کا بم حملہ جس کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوئے ۔

سیکیورٹی فورسز کے مطابق ایف سی کی گاڑی پر حملہ سفر باش کے علاقے میں کیا گیا جبکہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں اور شہیدوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔ واقعے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی شناخت حسین رحمت ، محمد سلیم ، ماجد فرید اور ذاکر کے نام سے ہوئیں ، جبکہ زخمیوں میں کیپٹن اویس اور لفٹیننٹ لقمان شامل ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی اے اے کی زمین کی منتقلی : تحقیقات کیلئے 5 افسران کی طلبی -جناح انٹرنیشل ایئر پورٹ کے قریب سول ایوی ایشن اتھارٹی کی زیر ملکیت دو ایکڑ سے زائد اراضی کی مبینہ منتقلی کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف سی کا بلوچستان کے علاقے خاران میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں 2 کمانڈر گل میر عرف پلن اور کلیم اللہ بولانی بھی شامل G̝o̝o̝d̝ f̝c̝
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا آفیشل نغمہ جاریانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ ماہ ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کا نغمہ جاری کردیا SamaaTV The real scholars were the ones who made the whole of Madinah believe in the respected Prophet Muhammad ﷺ, and they greeted and welcomed him by playing the daff. These were the real scholars.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سی پیک کی تکمیل کا عزم - ایکسپریس اردوسی پیک چند طاقتوں خصوصاً مشرق میں موجود ہمارے ہمسائے کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تربت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، مبینہ خود کش بمبار گرفتار‌تربت : کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خود کش بمبارسمیت3ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ وگولہ بارودبرآمد کرلیا۔ Great job 👍👍👌👌👌👍👍 یہ بمبار ایرانی تھے مکمل رپورٹ دیا کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تربت :سی ٹی ڈی کی کارروائی،مبینہ خودکش بمبار سمیت 3ملزمان گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »