پاکستان اور چین کے درمیان آزمودہ دوستی ہمیشہ مستحکم ہوئی ہے . دفتر خارجہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور چین کے درمیان آزمودہ دوستی ہمیشہ مستحکم ہوئی ہے . دفتر خارجہ ForeignOfficePk Pakistan China Friendship GovtofPakistan MoIB_Official

قریشی کا دورہ چین مکمل ہونے کے بعد دفتر خارجہ نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاک چین سدا بہار دوستی ہمیشہ پھلی پھولی ہے اور مستحکم ہوئی ہے ، جبکہ علاقائی اور عالمی بدلتی ہوئی صورتحال کے بھی اس پر اثرات نہیں پڑے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنا چین کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوئے، چین میں انہوں نے چینی سٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقاتیں کیں اور دوطرفہ تعلقات کو مزید

مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین دونوں نے سدا بہار تذویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔چین کی خارجہ امور کی وزارت کے ترجمان نے دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات سے متعلق ٹویٹ کیا.ٹویٹ میں کہا گیا کہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ چین اور پاکستان ایک دوسرے کے سب سے زیادہ قابل اعتماد اچھے ہمسائے ، اچھے دوست اور اچھے بھائی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور چین کے درمیان آزمودہ دوستی ہمیشہ مستحکم ہوئی، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ آزمودہ دوستی ہمیشہ مستحکم ہوئی ہے، بدلتی ہوئی علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کے باوجود یہ متاثر نہیں ہوئی۔ That's a one of best captured.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکیدکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین افغانستان میں پائیدار امن کے خواہاں ہیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیPakistan and China want lasting peace in Afghanistan: Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلاناسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان ARYNewsUrdu Oh seriously 😳 when will that happen 🤥 love to see this happening 😤 I my personal opinion it is just usual talk from the PTI Government 🤨 nothing will happen Action ke dynamics kya hongay ,? Intl level pe to kuch nahi hona, baqi khud se koi attack karna hai wo alag baat hai. Ab khud se action kar ke he Kashmir Azad karaya ja sakta hai Action will be like releasing kalbhoshan in good gesture ? pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کے گھر پر چوریشہباز سینیئر کا کہنا تھا کہ طاہر زمان کے اہلِ خانہ گھر واپس آئے تو چوری کی واردات کا پتا چلا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکستٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نے شکست دے دی۔ میچ میں یاما گوچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »