پاکستان سپر لیگ کے شائقین کے لیے خوشخبری پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کب اور کہاں ہونگے؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی PSL6

کیپشن: پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز جون میں کروانے کا فیصلہلاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز 20 جون کو کراچی میں کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے شائقین کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتوی ہونے والے میچز جون کے مہینے میں کراچی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خطرے کی گھنٹی بج گئی تھی جس کے بعد متعدد کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے اور کرکٹ بورڈ کی طرف سے ایونٹ کو مسلسل دوسری بار ملتوی کرنا پڑا۔پی ایس ایل ملتوی ہونے کے بعد کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا تھا کہ ہر حال میں ملتوی ہونے والے میچز کروائے جائیں گے جس کے لیے ونڈو تلاش کی جائے گی۔ جمعرات کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہونے والے اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے...

پی سی بی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی مئی / اپریل اور اگست / ستمبر میں بین الاقوامی مصروفیات کے باعث جون کی ونڈو کو ایونٹ کے لیے سب سے موزوں قرار دیا گیا ہے۔ ایونٹ کے بقیہ 20 میچز اب قومی کرکٹ ٹیم کی 13 مئی کو زمبابوے سے واپسی اور 26 جون کو انگلینڈ روانگی کے درمیان وقت میں شیڈول کیے جائیں گے۔پنجاب میں مون سون کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل کو کراچی میں کرانے پر اتفاق کیا گیا۔ بائیو سیکیور ببل انتظامات کیلئے تھرڈ پارٹی سے خدمات لی جائینگی۔ فرنچائز ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر توصیف احمد دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقلخاندانی ذرائع کے مطابق توصیف احمد کو دل کا دورہ شادی کی تقریب کے دوران پڑا جہاں اُن کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد دی گئی جس کے بعد اُنہیں لاہور کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Allah pak sehat de
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کے شیڈول کا اعلان کردیا گیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول جاری کردیا گیا ، عالمی وبا کے دنوں میں پاکستان دنیا کی وہ پہلی مینز کرکٹ ٹیم ہوگی جو زمبابوےکا دورہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان 15 اوورز کے کھیل کے بعد پاکستان کی پوزیشن مستحکمسنچورین (ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ کی جانب سے دئیے گئے 274 رنز کے ٹارگٹ کے ہدف میں پاکستان نے 15 اوورز کے بعد ایک وکٹ کے نقصان پر65 رنز بنالیے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل India Bjp Ghandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بادالونا شاہین کرکٹ کلب کی 2021اور2022 کے لئے کرکٹ کٹ کی تقریب رونمائیبادالونا شاہین کرکٹ کلب کی 2021اور2022 کے لئے کرکٹ کٹ کی تقریب رونمائی Spain Barcelona BadalonaShaheenCricketClub Cricket CricketKit Pakistani ATEEQPARIS TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »