پاکستان میں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد1650ہوگئی،18افراد جاں بحق

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا وائرس کے مزید 79 کیسز کی تصدیق، پاکستان میں اب تصدیق شدہ اور مشتبہ مریضوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates coronavirus Corona

کراچی ،لاہور:پاکستان میں مزید 79 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 1650 ہوگئی جبکہ مہلک وائرس سے 18افراد جاں بحق ہوگئے۔

نیشنل کمانڈاینڈکنٹرول سینٹرنےنئےاعدادوشمارجاری کردیئے،جس کےمطابق آج پنجاب میں 47،گلگت بلتستان میں 12،اسلام آباد میں8،سندھ میں 6، خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں 3،3 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں 24گھنٹےکے دوران کوروناوائرس کے4مریض دم توڑ گئے،جس کے بعد ملک میں کوروناسے اموات کی تعداد18ہوگئی۔

ہائی ویز پر قائم پٹرول پمپس بھی کھلے رہیں گے جبکہ ٹائر پنکچر کی دکانیں بھی کھلی رہیں گی،فیصلہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کے بعد چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن ہے جبکہ ملک بھر میں فوج تعینات ہے۔اسلام آباد:برادر ملک کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حفاظتی سامان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ،چین سے6 ٹن امدادی سامان لےکر ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے چاروں صوبوں میں اس وقت لاک ڈاﺅن سی صورتحال ہے تاہم شہریوں کی جانب سے مکمل تعاون نہ کیے جانے کے باعث کیسز میں اضافہ ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد1526ہوگئی،13ہلاکتیںملک میں کورونا وائرس سے کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan وائرس کا شکار بن کر حکومت پر بہترین انداز میں تنقید کرنا چاہتے ہیں منجانب پاکستانی عوام 😞
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں 557 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1508 ہو گئی ہے جبکہ 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔ Correct your news Seems jealousy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میںکراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میں Karachi CoastGuard Sindh Coronavirus CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Aid SindhCMHouse MuradAliShahPPP PakistanNavy dgprPaknavy pid_gov SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں 79 مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1495 ہوگئیپاکستان کے کس صوبے میں اب تک کتنے کیسز سامنے آچکےہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates COVID19 CoronavirusPakistan Kp 188
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں 570 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1542 ہو گئی ہے جبکہ 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »