پاکستان کی معروف اداکارہ رابعہ بٹ جمائمہ گولڈ اسمتھ کے حق میں بول پڑیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی معروف اداکارہ رابعہ بٹ، جمائمہ گولڈ اسمتھ کے حق میں بول پڑیں

رابعہ بٹ کا سوشل میڈیا پر جمائمہ گولڈ سمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کے کارکنان کی وائرل ہونے والی ویڈیوز پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔شیخ رشید کو گرفتار یا نظر بند کئے جانے کا امکان ، فیصلہ آج وزارت داخلہ کے اجلاس میں ہوگا

اُنہوں نے اپنے ردِ عمل میں لکھا کہ’مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ،جمائمہ گولڈ سمتھ کا اس سب سے کیا تعلق ہے۔‘ اُنہوں نے مزید کہا کہ’مجھے یہ جمائمہ گولڈ سمتھ کے گھر کے باہر یہ سب کرنے کی کوئی ایک اچھی وجہ بتادیں۔‘ خیال رہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر پاکستان مسلم لیگ کے کارکنان نے لندن میں جمائمہ گولڈ سمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کی سفیرِ پاکستان نبیل منیر کے اعزاز میں تقریبسیول (رضا شاہ) جنوبی کوریا میں نئے تعینات ہونے والے پاکستان کے سفیر نبیل منیر کے اعزاز  میں پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا نے کوریا کے شہر چھانگوان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کسی بھی لیبارٹری میں 'منکی پاکس وائرس' ٹیسٹ کی سہولت نہ ہونے کا انکشافاسلام آباد : پاکستان کی کسی بھی لیبارٹری میں منکی پاکس وائرس ٹیسٹ کی سہولت نہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، ۔ ہم اے آر وائی نیوز کی نشریات بند کرنے پر حکومت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اس ظاہر ہوتا ہے کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت جمہوریت کے لبادے میں ڈکٹیٹر شپ سے بھی بدتر ہے شہباز شریف کو تاریخ میں فرعون ثانی کے نام سے یاد کیا جائے گا نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد What a shame, current government should do us on equipping Pakistan with latest testing centres not on arresting opposition. Why are we dragged back to stone age by current regime?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کسی بھی لیبارٹری میں منکی پاکس وائرس ٹیسٹ کی سہولت نہ ہونے کا انکشافپاکستان کی کسی بھی لیبارٹری میں منکی پاکس وائرس ٹیسٹ کی سہولت نہ ہونے کا انکشاف Pakistan MonkeypoxVirus Test Laboratory MoIB_Official GovtofPakistan nhsrcofficial WHOPakistan Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سارہ سعید پاکستان کی سب سے کم عمرگریڈ 22 کی افسر بن گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی بیورو کریٹ سارہ سعید نے گزشتہ ہفتے اس وقت تاریخ رقم کی جب انہیں اعلیٰ اختیاراتی بورڈ کے ذریعے سول سروس کے اعلیٰ ترین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی کی احد کی خالہ کے لیے کی گئی پوسٹ وائرلصبا علی کینسر کی مریضہ ہیں جن کی جانب سے آج کل کیمو تھراپی سے قبل لیے جانے والے ہیئر کٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ انشاءاللہ جیت عمران خان کی قیادت کی ہوگی اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس کی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی اور اس ملک پاکستان کے ہاں اور نہ کے فیصلہ اس ملک پاکستان میں ہو گے اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس میں تمام لوگوں کو برابر کے حقوق ملیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تصویر میں موجود بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟پاکستان کی شوبز شخصیات اکثر اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتی ہیں اور مداحوں کے لیے انہیں پہچاننا کافی مشکل بھی ہوجاتا ہے۔ Kareena Kapoor کل کی آپ لوگوں نے دس دفعہ یہ خبر ٹوئیٹ کی آپ لوگوں کے پاس لگتا کام کے بندے کوئی نہیں فضول انسان آپ نے نوکریوں پر رکھے ہوئے ہیں کرینہ کپور
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »