پاکستان کو نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے کلین سوئپ کا چیلنج درپیش

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کو بڑا چیلنج درپیش۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN

لاہور: انتظارکی گھڑیاں ختم ہونے کو، شائقین ایکشن دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی قذافی اسٹیڈیم میں ہوگئی۔

چوکوں چھکوں کی آندھی چلے گی، وکٹیں اڑیں گی اور ایکشن ہوگا لگاتار۔ قذافی اسٹیڈیم شاہینوں اور ٹائیگرز کے درمیان زور کا جوڑ پڑے گا۔ تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی بھی ہوگئی۔ جمعہ کے روز لائیو ایکشن دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے جھپنٹے کا پلان بنالیا، قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔ دونوں ٹیموں کا مختصر فارمیٹ میں 10 بار ٹاکرا ہوا، 2 میں بنگلادیش اور 8 میں پاکستان فاتح رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش کرکٹ ٹیم کو پاکستان لانے پر غور کیا جائے، اعجاز شاہانگلش کرکٹ ٹیم کو پاکستان لانے پر غور کیا جائے، اعجاز شاہ ARYNewsUrdu Great Shah Sb Nice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سافٹ ویئر کمپنی سیپ کو پاکستان میں سافٹ ویئر لیبارٹریز قائم کرنے کی پیشکشڈیوس : وزیراعظم عمران خان نے سافٹ ویئر کمپنی سیپ کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات میں پاکستان میں سافٹ ویئر لیبارٹریز قائم کرنے کی پیشکش کردی جبکہ کرسچن کلین نے پاکستان میں گورننس اور معیشت ڈیجیٹل کرنے کی اقدامات کی تعریف کی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران عوام کو عزت دو, ھمارے بچے بیرون ملک جایں?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تنقید سے پہلے امریکا سوچے کہ اس نے پاکستان کو کیا دیا، چین - ایکسپریس اردوامریکا دنیا بھر میں پابندیوں کی چھڑی سے مختلف ممالک کو بلیک لسٹ کرتا ہے، چینی سفارت خانہ اور یہ پاکستان کے بےحس حکمران بھی سوچے کہ امریکا نے درد غم کے سواہ کیا دیا F-16 جھوٹے وعدے، لارے،اور اپنے مطلب کیلئے بھیک جس کے مقابل میں تباہ ہمارا معاشرہ ذریعے کلاشنکوف، ڈرگز، جاہل مولوی، دہشت گردی، معاشی دہشت گردی، کرپٹ حکمران، نتیجہ آپ دیکھ سکتے ہیں امید ہے کہ ہم اپنی غلطیوں سے سیکھ کر دنیا میں دوست بنائیں نہ کہ دشمن جیسا کہ مثلاًسوئیزرلینڈ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس نے تاوان کے لیے بچے کو اغوا کرکے قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے تاوان کے لیے بچے کو اغوا کرکے قتل کرنے والے ملزمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ کا بچیوں کو پڑھنے بھیجنے والے والدین کو ماہانہ امداد کا اعلان - ایکسپریس اردومجھے ان بچوں کو پڑھانا ہے مگر چیریٹی کے پیسوں سے نہیں بلکہ اپنی محنت سے، رابی پیرزادہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گلوکار و اداکار گِپی گریوال کو پاکستان میں کونسی اداکارہ سب سے زیادہ پسند آئیں اور ان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں ؟ نام بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز بھارتی پنجاب کے معروف گلوکار ” گِپی گریوال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »