پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PBS Inflation

اسلام آباد: پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے۔ملک بھر میں گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ ایک دو فیصد کا اضافہ ہوا۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بارہ اعشاریہ چار فیصد ہوگئی۔

گزشتہ ہفتے سترہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، گیارہ میں کمی اور تئیس اشیاکی قیمتوں میں استحکام رہا، پاکستان شماریات بیورو کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے جاری اعدادوشمار کے مطابق لہسن کی قیمت میں 4.2 فیصد اضافہ، ایل پی جی میں 3.67 اور پٹرول میں 1.44 فیصد کا اضافہ ہوا، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 72 روپے مہنگا ہو گیا، گھی کا 5 کلو برانڈ کا ڈبہ 11 روپے اور لہسن9 روپے فی کلو مہنگا ہوا۔

رپورٹ کے مطابق ٹماٹر کی قیمت میں 18 فیصد، کیلا 8.13 فیصد، چکن 3.86 فیصد اور انڈے 3.53 فیصد سستے ہو گئے، دال مونگ کی قیمت میں 2.1 فیصد، پیاز 1.37 فیصد اور آلو ایک فیصد سستے ہو گئے، زندہ چکن کی قیمت 153 روپے سے کم ہو کر 147 روپے فی کلو ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادارہ شماریات کی مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان جموں و کشمیر تنازعہ پر یواین سیکرٹری جنرل کے ترجمان کے بیان کا خیرمقدم کرتا ہے . دفتر خارجہپاکستان جموں و کشمیر تنازعہ پر یواین سیکرٹری جنرل کے ترجمان کے بیان کا خیرمقدم کرتا ہے . دفتر خارجہ ForeignOfficePk UN SecretaryGeneralSpokesperson JammuAndKashmir Dispute GovtofPakistan MoIB_Official ForeignOfficePk UN GovtofPakistan MoIB_Official saudi flights ki koi khabr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba ‘\u062c\u0628\u0631\u06cc \u0642\u0628\u0636\u06c1’ \u0642\u0628\u0648\u0644 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0645\u0639\u06cc\u062f \u06cc\u0648\u0633\u0641\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06d2 \u0627\u0634\u062a\u0639\u0627\u0644 \u0627\u0646\u06af\u06cc\u0632 \u0631\u0648\u06cc\u06d2 \u0633\u06d2 \u06c1\u0645\u0633\u0627\u0626\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646 \u0627\u0686\u06be\u06d2 \u062a\u0639\u0644\u0642\u0627\u062a \u0642\u0627\u0626\u0645 \u0631\u06a9\u06be\u0646\u0627 \u0646\u0627\u0645\u0645\u06a9\u0646 \u06c1\u0648 \u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0645\u0634\u06cc\u0631\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0633\u0644\u0627\u0645\u062a\u06cc رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ فقرا مال داروں سے پانچ سو سال پہلے جنت میں جائیں گے جو کہ آدھا دن ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ جھوٹ لعنت بے شمار اس کھسی کتے پر!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی برطانوی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد، وکلا نے اپیل دائر کر دی - BBC News اردومسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ’نواز شریف قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے برطانیہ میں ہی قیام کریں گے۔ جب تک ان کا علاج نہیں ہوجاتا اور ڈاکٹرز انہیں اجازت نہیں دیتے، وہ وہیں رہیں گے۔‘ They are not extending their stay more over there ,😂 Oops lakh di laanth howay nawazy tay🤣🤣🤣🤣 نوکری بچانے کے لئے بے چاری کنیز کو کتنے جھوٹ بولنے پڑتے ہیں. پتا اس کو بھی یے ک میاں ڈرامے بازیاں کررہا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان: ’نواز شریف پاکستان کا ٹکٹ کٹوائیں جہاں جیل ان کی منتظر ہے‘ - BBC News اردوبرطانوی محکمہ داخلہ نے پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ دربدر_نوازشریف نوازشریف کو برطانیہ گئے ایک سال 8 ماہ گزر گئے۔۔۔۔۔ مجرم کو 4 ہفتوں کے لیے طبعی بنیاد پر بھیجا گیا تھا۔ جبکہ وفاقی کابینہ نے 7 ارب کے بانڈز کی شرط رکھی تھی جو لاہور ہائیکورٹ نے کیسنل کر دی تھی Sharif has often tried to sell himself as Pakistan's Mandela. Now he should do the honourable thing. That is return to Pakistan and face his cases 👋
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ ماہرہ خان نے پہلی مرتبہ اپنی کمائی کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کر دیا وہ معلومات جو گوگل بھی ان کے بارے میں جاننا چاہتا ہےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی سپر سٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف غلط معلومات شیئر کرنے والوں کی تصحیح کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »