فردوس عاشق اعوان: ’نواز شریف پاکستان کا ٹکٹ کٹوائیں جہاں جیل ان کی منتظر ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف: برطانوی ہوم آفس نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی

نواز شریف نیب کی تحویل میں چوہدری شوگر ملز کیس کی تفتیش کا سامنا کررہے تھے جب انھیں صحت کی تشویش ناک صورت حال کے باعث لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں یہ بات سامنے آئی کہ ان کے خون میں پلیٹلیٹس مسلسل کم ہورہے ہیں۔

'برطانوی وزارت داخلہ نے فیصلہ دے دیا ہے کہ ان کی طبی صورتحال اطمینان بخش ہے اور اس بنیاد پر وہ برطانیہ میں مزید قیام نہیں کرسکتے۔ یقیناً یہ ن لیگ کے ان کے لندن قیام حوالے سے بیانیے کی شکست ہے۔'مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کہتی ہیں کہ 'میاں صاحب کے وکلا نے برطانوی امیگریشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی ہے۔

مگر اس کے جواب میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا دعویٰ ہے کہ 'میاں صاحب کو تین موقعے دیے گئے۔ لیکن وہ رپورٹس نہ دے سکے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نواز شریف کو ابھی پاکستان نہیں آنا چاہیے اسکی جان کو خطرہ ہے

برطانیہ میں سیاسی پناہ! صرف ایسے افراد کو ملنی چاہئے جو خود برطانوی سیاسی اور جمھوری اقدار پر پورا اترتے ہوں؛ ایسوں کو نہیں جن کی سیاست دھونس دھاندلی بدماشی دہشتگردی اور کرپشن سے لِتھڑی ہوئی ہو!

اصولی طور پربرطانیہ جیسے ذمہ دار ممالک کو اپنے ہاں سزا یافتہ، یا عدالتوں کے مطلوبہ افراد کو قیام کی اجازت ہی نہیں دینی چاہیئے! جبکہ ریاست پاکستان کی ذمہ داری ھے کہ اعلی حکومتی عہدوں پرفائز رہنے والوں کو ملک سے باہر فرار کی اجازت ہرگز نہ دیں، کیونکہ یہ ایک بہت بڑا سکیورٹی رسک ھے!!

Oye Khadima BusChor keep dreaming for another year or two I really hope that NawazSharif will expose Paki ArmyMafia there

“نواز شریف ہی اصل میں ملکہ برطانیہ ہے جو انگریز کے جانے کے بعد بھیس بدل کر پاکستان میں رھ رہی تھی”۔ مریم صفدر نے برطانوی عدالت میں ثبوت پیش کردیے۔ “یہ کاغذات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائے جائیں”۔ برطانوی عدالت

Ab tum hi kuch karoo 😂😂😂

اگر پاکستان ایسے ہی مضبوط ہوتا ہے تو ضرور کریں، لیکن اگر پاکستان کے حالات اس سے بھی بدتر ہو جاتے ہیں تو اس ساری بکواس کا کوئی مقصد۔ اب ویسے ہم پہ یہ اصطلاح صادق آ رہی ہے، جیسی قوم ویسے حاکم۔

اللہ کی شان بسوں سے لیکر ٹشو پیپر اور کھڑکیوں کے پردے تک چوری کرنے والےبھی جیل کی باتیں کرنے لگ گئے۔

Oye wo aa jaye ga te tohadi kahani khatam ho jani hai

الحمدللہ، اللہ کے فضل کرم سے ابو کو یہاں سے بھی تقریبا' نکال ہی دیا۔ عوام کی پرزور فرمائش پر عنقریب میاں نواز شریف کا 'مجھے کیوں نکالا' سیزن 2 بھی شروع ہونے والا ہے

Cow 🐮 always look for grass in her dream 😴

You should be ashamed for posting these type of stories.

Sharif has often tried to sell himself as Pakistan's Mandela. Now he should do the honourable thing. That is return to Pakistan and face his cases 👋

نوازشریف کو برطانیہ گئے ایک سال 8 ماہ گزر گئے۔۔۔۔۔ مجرم کو 4 ہفتوں کے لیے طبعی بنیاد پر بھیجا گیا تھا۔ جبکہ وفاقی کابینہ نے 7 ارب کے بانڈز کی شرط رکھی تھی جو لاہور ہائیکورٹ نے کیسنل کر دی تھی

دربدر_نوازشریف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویزے میں توسیع ، نواز شریف کے وکلا کی برطانوی ہوم آفس کے فیصلے کیخلاف اپیل دائرلندن : قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے وکلا نے ہوم آفس کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلےکےخلاف اپیل دائرکردی ہے نواز شریف کےوکلا نے برطانوی عدا لت پر کارکنوں کے ھمراہ دھاوا تو نہیں بول دیا۔۔مریم صاحبہ نے برطانوی کورٹ پر سخت تنقید تو نہیں کر دی۔ plz check. Despite the fact that he has stored tons of illicit wealth in UK to secure better future for himself & his family he is being forcibly kicked out of there disgracefully for his illegal stay. What more punishment can he have from the looted money?😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویزا درخواست مسترد ہونے پر شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان رابطہ - ایکسپریس اردونواز شریف برطانیہ میں ہی قیام کریں قوم کو آپ کی صحت زیادہ عزیز ہے، شبہاز شریف Ahahahhaha kuch Hua he nahi hai Es ko phir Elaj kes chiz ka Sahnu Thames Aylay Pul Tay Bolakay, Shahbazaya Tu Kithay ra gaya? انگلینڈ کے نواز شریف کو ویزہ نا دینے کے پیچھے بھی خلائی مخلوق کا ہاتھ ہے... نہ_گھر_کا_نہ_گھاٹ_کا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن: نواز شریف کے ویزا کی مدت ختم، توسیع کی درخواست بھی مسترداس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے برطانوی حکام کو ویزے میں توسیع کی درخواست دی تھی۔ نواز شریف نے برطانوی حکومت کی طرف سے ویزے میں توسیع سے انکار کے خلاف اپنے وکلا کے ذریعے اپیل بھی دائر کر دی ہے اور قانون کے مطابق اس اپیل کے فیصلے تک اب وہ برطانیہ میں قیام کر سکتے ہیں،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے پاس دو تین آپشنز ہیں، فواد چوہدریوزیر اطلاعات نے کہا کہ نواز شریف کو واپس آنا چاہیے اور مقدموں کا سامنا کرنا چاہیے، نواز شریف پاکستان سے اربوں روپے لے کر فرار ہوگئے ہیں۔ ابے بھڑوے تجھسے پوچھا کس نے ہے اپنا کام ہوتا نہیں اور ہر ٹائم بکواس کرتے رہتے ہو ڈبو باندری Ab yahoodi active hon gay uk mein
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک پاکستان کا اہم کردار اور مشہور نظم 'پاکستان کا مطلب کیا' کے شاعر سے ملیے -بچپن سے یہ نعرہ ہم سب سنتے آئے ہیں کہ'پاکستان کا مطلب کیا؟ لاالٰہ الّاللہ' لیکن شاید چند لوگ ہی ہوں گے جن کو اس شعر کےخالق کے بارے میں MonnaNotLeeza Heramandi Beshak subhanaAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شریف فیملی کا برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل میں جانے کا اعلانشریف فیملی کا برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل میں جانے کا اعلان ARYNewsUrdu NawazSharif کوئی انہیں بتائے وہاں لاہور ہائی کورٹ نہیں ہے آخری مہینہ پی ٹی آئی حکومت تختہ الٹنے جا رہا ہے مڈ ٹرم وقت شروع ہوا چاہتا ہے انشاء اللہ میاں جی شیر ایک واری فیر Good decion
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »