پاکستان میں رواں برس ٹیکس وصولیوں میں 18.6 فیصد کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں رواں برس ٹیکس وصولیوں میں 18.6 فیصد کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: آئی ایم ایف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال ٹیکس وصولیوں میں 18 اعشاریہ 6 فیصد کمی ہو سکتی ہے جس میں سیلز ٹیکس وصولیاں 23 فیصد کمی سے 1427 ارب روپے رہنے کا خدشہ ہے۔

رواں مالی سال کورونا وائرس کے سبب ٹیکس وصولیوں میں کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف دستاویز کے مطابق ٹیکس وصولیاں 3908 ارب روپے تک پہنچ سکتی ہیں، براہ راست ٹیکس وصولیوں میں 16 فیصد کمی کے بعد براہ راست ٹیکس وصولیاں 1622 ارب روپے رہنے کا امکان ہے۔ بالواستہ ٹیکس وصولیاں 2 اعشاریہ 4 فیصد کمی سے 1287 ارب روپے رہنے کا امکان ہے، سیلز ٹیکس وصولیاں 23 فیصد کمی سے 1427 ارب اور کسٹمز ڈیوٹیز 22 فیصد کمی سے 546 ارب روپے رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے جبکہ پیٹرولیم ٹیکس 2 فیصد کمی سے 295 ارب روپے رہنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں رواں برس ٹیکس وصولیوں میں 18.6 فیصد کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہکرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہ CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO VirusSpreadRapidly CoronaVirusInUK France Italy IncreaseCoronaCases azzurri FRANCE24
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 751 نئے متاثرین، 20 ہلاکتیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گورنر سندھ عمران اسماعیل میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 14 ہزار ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 301 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا میں اموات 100 سے تجاوز کر گئی ہیں۔ Rahm farma mery malik Very very unfortunate, may Allah recover him very soon Jab frontline hi nishana ban rahy hain to awaam aur govt ko un ki hifazat k l ihtyati tadabeer ko tarjeh deni chahiy*
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی کالاک ڈاؤن میں پورے پاکستان کومصروف رکھنے کا فیصلہپنجاب یونیورسٹی کا لاک ڈاؤن میں پورے پاکستان کومصروف رکھنے کا فیصلہ SamaaTV From Germany 👇 Ye kaam meera acha kr skti hai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا خاتمہ کب ہوگا؟ پیشگوئی سامنے آگئی - Health - Dawn NewsNalat beghirat media براہ کرم پرانی خبریں دوبارہ ٹویٹ نہ کیا کریں۔ شکریہ Is this the official twitter account of the Dawn News😳😳!!!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »