پاکستان اور سعودی عوام کے دل ہمیشہ سے ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: گورنر پنجاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے پاک سعودی تعلقات کو چٹان سے مضبوط قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عوام کے دل ہمیشہ سے ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پبجاب چودھری سر

ور سے مختلف وفود نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر چودھری سرور کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات پر 22 کروڑ پاکستانیوں کو فخر ہے، وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب ہر لحاظ سے کامیاب رہے گا۔

چودھری سرور نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان ہمیشہ سے ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملاکر چلتے ہیں، خادم حرمین شریفین کا احترام ہر مسلمان پر لازم ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دو بھائیوں جیسے ہیں، یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کی ترقی کے لیے بھی ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عجناب سرور چوہدری عوام تک کی حد صحیح ہے ۔خاص کی حد تک غلط ہے

سفید جھوٹ ، وہ تو پاکستانیوں کو ایک کہتے الباکستانی ہیں دوسرا ، رفیق کی بجائے مسکین کہتے ہیں ، نوکر اور مالک والے تعلق کو ایسے تو نہ کہیں، آپ نے بھی تولیا پکڑ لیا ہے شاید تبھی

یقیناً پاکستان اور سعودی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سعودی عوام کے دل ہمیشہ سے ایک ساتھ دھڑکتے ہیں گورنر پنجابپاکستان اور سعودی عوام کے دل ہمیشہ سے ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، گورنر پنجاب PMImranKhanInKSA Pakistan SaudiArabia SarwarChaudhry MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK ChMSarwar TeamSarwar MbSofKSA KingSalman KSAembassyPK KSAMOFA ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK ChMSarwar TeamSarwar MbSofKSA KingSalman KSAembassyPK KSAMOFA ImranKhanPTI بظاہر اب ہم سی پیک کے بجائے کشمیر سے منافع کمائیں گے.یمن میں جہاد انڈسٹری کھولیں گے، پاکستان میں مسنگ پرسنز اور دہشت گردی میں اضافہ ہوگا. اگر ملکی مفاد پر کشمیر اور سی پیک قربان ہوجائیں نیز مزید چند ہزار پاکستانی لاپتہ اور ہلاک بھی ہو جائیں تو اس میں کیا قباحت ہے!؟ MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK ChMSarwar TeamSarwar MbSofKSA KingSalman KSAembassyPK KSAMOFA ImranKhanPTI دوروں کے دوران؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا سعودی عرب سے محبت اور بھائی چارے کا رشتہ ہے فواد چوہدریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لا ئن) وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سعودی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کا سعودی عرب سے محبت اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کا دہشتگردی کے خلاف کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور یو اے ای مدد نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردواب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا، مشکل وقت سے نکل چکے آگے روشن مستقبل نظر آرہا ہے، جدہ میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب چل جھوٹا 🥾🏏🖐️ یا اللہ خیر اب پتہ نہیں کیا کرنے جارہا یہ Chalo saudion ke minnat tarlay karna ka tujhe kuch faida tu hua
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکا کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاقاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داو¿د نے کہا کہ امریکا کی سفیر اور نمائندہ برائے تجارت سے ملاقات ہوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »