پاکستانی اداکارہ درفشاں نے کترینہ کیف کی طرح شادی کی خواہش ظاہر کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی  (ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ در فشاں نے خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتی ہیں ان کی شادی بھی کترینہ کیف کی طرح خاموشی سے ہو۔ اداکارہ در فشاں

کراچی پاکستانی اداکارہ در فشاں نے خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتی ہیں ان کی شادی بھی کترینہ کیف کی طرح خاموشی سے ہو۔

اداکارہ در فشاں نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی، میزبان نے اداکارہ سے شادی کے حوالے سے خیالات جاننا چاہے جس پر در فشاں نے کہا کہ میں کوشش کروں گی کہ کسی بھی شخص کے ساتھ ڈیٹ نہ کروں اور سیدھا سیدھا نکاح کروں۔انہوں نے کہا کہ میرے خیال سے شادی سے پہلے ملاقاتیں کرنا ایک عارضی چیز ہوتی ہے، نکاح کی اپنی خوبصورتی ہے، آپ اپنا رشتہ پکا کریں، فیملی کو ملوائیں پھر چاہے ملنا جلنا شروع کردیں۔

در فشاں نے مزید کہا کہ میں چاہتی ہوں میری شادی کترینہ کیف کی طرح ہو، بالکل خاموشی سے، کیونکہ وکی اور کترینہ کے رشتے کے بارے میں بھی آخر وقت تک کسی کو نہیں پتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مس مارول مجھ جیسی بہت سی پاکستانی لڑکیوں خاندان کی زندگی کی عکاسی کرتی ہےملالہ یوسفزئی'مس مارول 'مجھ جیسی بہت سی پاکستانی لڑکیوں ،خاندان کی زندگی کی عکاسی کرتی ہے،ملالہ یوسفزئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوبرز پر ٹیکس لگائے جانے کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی حکومت نے تردید کردیاسلام آباد (خصوصی رپورٹ) حکومت نے یوٹیوبرز پر ٹیکس لگائے جانے کی افواہوں کی تردید کردی اور واضح کیا کہ ابھی ایسی کو ئی تجویز زیر غور نہیں۔ میڈیا کے چند
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ منظوروفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ آج پیش کرے گی مزید جانیے: GeoNews Budget2022_23 نیوٹرل والے سمجھتے رہے کہ تحریک انصاف کا سپوٹر ویسے ہی ہمارا فین ہے یہ ہمارے خلاف نہیں جائے گا لیکن ان سے miscalculation ہو گئی بھول گئے کہ تحریک انصاف کا سپوٹر سیاسی شعور رکھتا ہے نیشنل اور انٹرنیشنل لیول کی سیاست کا ادراک رکھتا ہے غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہتا ہے خزانہ خالی نہیں تھا؟ اپریل میں کوٸ اضافہ نہیں کیا گیا تھا،سرکاری ملازمین کی تخواہیں بڑھتے ہی دیگر شعبہ جات خاص طور پر ٹرانسپورٹر حضرات من مرضی کرتا ہے اسسٹنٹ کمشنر کلامیٹرز کے حساب سے کرایوں کا تعین کرنے کی زحمت نہیں کرتا جس کے باعث مہنگاٸ میں کمی نہیں آتی ویسےبھی یہ سب بازار کی رونق کے لیۓ ہوتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دیدی02:54 PM, 10 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میں مالی سال 23-2022ءکے بجٹ میں سرکاری ملازمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکی پاپ سٹار برٹنی سپیئرز کی شادی میں ہُلڑبازی کس نے کی - BBC News اردوامریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے اپنے ایرانی منگیتر سیم اصغری سے شادی کر لی۔ ان کے سابق شوہر جیسن الیگزینڈر کو تقریب کی جگہ میں گھسنے اور ہلڑ بازی کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی تقریب میں شرکتوزیر اعظم شہباز شریف ملکہ برطانیہ کوئین ایلزبتھ ٹو کی دعوت سالگرہ میں شرکت کی ہے ۔اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشن دفتر نے وزیر اعظم کو ملکہ ایلزبتھ کی سالگرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »