امریکی پاپ سٹار برٹنی سپیئرز کی شادی میں ہُلڑبازی کس نے کی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی پاپ سٹار برٹنی سپیئرز کی شادی میں سابقہ شوہر کی ہُلڑبازی، پولیس نے گرفتار کر لیا

امریکی پاپ سٹار برٹنی سپیئرز نے بالآخر اپنے ایرانی نژاد منگیتر سیم اصغری سے شادی کر لی ہے۔ جعمرات کو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دونوں ایک پروقار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ اس شادی میں برٹنی سپیئرز کے پہلے شوہر نے مارکی میں پہنچ کر تقریب میں ہُلڑبازی کی، جس کے بعد انھیں پولیس نے گرفتار کر لیا۔

عدالتی حکم کے تحت طے کیے گئے سمجھوتے کے مطابق برٹنی کے والد جیمی سپیئرز کو ان کی جائیداد اور زندگی کے دیگر پہلوؤں پر کنٹرول دیا گیا۔ برٹنی سپیئرز نے انکشاف کیا تھا کہ اس سمجھوتے کی شرائط انھیں سیم اصغری کے ساتھ شادی کرنے یا مزید بچے پیدا کرنے سے روکتی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سیکیورٹی اہلکاروں سے ہاتھا پائی ہوئی اور اس دست درازی کے دوران ایک آئیٹم بھی ٹوٹ گیا، جس سے توڑ پھوڑ ثابت ہوتی ہے اور شادی کی جگہ گھس جانے سے چاردیواری کے تقدس کی پامالی ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوردنی تیل کی قیمت 565 روپے لیٹر سے بڑھا کر 590 روپے کر دی گئی(24 نیوز) مہنگائی کے سونامی کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ حکومت نے درجہ اول کا برانڈڈ گھی و کوکنگ آئل 15 سے 25 روپے مہنگا کر دیا۔ مہنگائی سے ستائی عوام کے Agr heading me SABQA HAKUMAT likha jata to zyada bhtr hota
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خاتون کی ساڑھی پہن کر بیچ سڑک سکیٹ بورڈنگ کی ویڈیو وائرلنئی دہلی (ویب ڈیسک) خاتون کی ساڑھی پہن کر سکیٹ بورڈنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ سکیٹ بورڈنگ کی شوقین خاتون نے ساڑھی پہن کرمہارت سے سکیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی تقریب میں شرکتوزیر اعظم شہباز شریف ملکہ برطانیہ کوئین ایلزبتھ ٹو کی دعوت سالگرہ میں شرکت کی ہے ۔اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشن دفتر نے وزیر اعظم کو ملکہ ایلزبتھ کی سالگرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دانیہ کی عامر لیاقت کی آخری رسومات میں شرکت کی خواہش، بیان سامنے آگیاانسٹاگرام پر عامر لیاقت کے انتقال کے بعد دانیہ ملک کا نجی میڈیا کو دیا گیا انٹرویو وائرل ہورہا ہے گھٹیا Govt shouldn't let her succeed into getting anything from his bequest انسان جیسا گھٹیا بھی کوئی نہیں اس دنیا میں ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے پی ایم ایل کی پرویز مشرف کی طبیعت تشویشناک ہونے کی تردیدپرویزمشرف کو گزشتہ ہفتے طبیعت خراب ہونے پراسپتال منتقل کیا گیا، خاندانی ذرائع Thank God دعا ہے اللّٰہ تعالٰی اس ایسا زلیل اور دربدر کر دے کہ یہ موت مانگے اور موت بھی نہ آئے ۔ اس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری ایشیا بے چین اور لہولہان ھوا ھے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی فوجی طیارہ کیلیفورنیا کے قریب گر کر تباہامریکی فوجی طیارہ نیول ایئراسٹیشن کیلیفورنیا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی بحری حکام کی جانب سے طیارے میں ایٹم بم ہونے کی تردید کردی گئی۔امریکی اخبار کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »