پاکستان کا قرض پروگرام معطل ہونے کی خبریں آئی ایم ایف کا موقف بھی آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا قرض پروگرام معطل ہونے کی خبریں، آئی ایم ایف کا موقف بھی آگیا

اسلام آبا د انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ قرض کا پروگرام معطل نہیں کیا۔

آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان میں نئی حکومت کے ساتھ پالیسی مرتب کریں گے، پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام معطل نہیں ہوا، نئی حکومت کے ساتھ مائیکرو اکنامک پالیسیاں مرتب کریں گے۔ آئی ایم ایف نے واضح کیا کہ پاکستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے، نئی حکومت کی ترجیحات اور اصلاحات کے مطابق بات چیت کے بعد پروگرام تشکیل دیں گے۔

اس سے قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے پروگرام معطل کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاست میں ہلچل ۔ایم کیو ایم کا بڑامطالبہ سامنے آ گیامتحدہ قومی موومنٹ نے ایک بار پھر مبینہ عالمی سازش پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ Putr hun tu ja apni ami k yar zardari kol. بھیکاری مطالبے نہیں کرتے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پروگرام معطل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف پاکستانمجوزہ نئی حکومت کے ساتھ دوبارہ بات چیت کے لیے پُرعزم ہیں، آئی ایف ایف پاکستان تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی صورتحال پر آئی ایم ایف کا اہم بیانپاکستان کی صورتحال پر آئی ایم ایف کا اہم بیان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Pakistan IMF
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا خاتمہ:پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں ڈیڈلاکآپ ﷺ کی تعریف میں سارا ہی قرآن ہے 💚 Pihli bar aisi opposition dekhi jho hukmat k hatam hiny per hafa hai😂 Fake news۔ 🖐🏿
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانعامر لیاقت کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان AamirLiaquat NoConfidenceMotion PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial AamirLiaquat ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial AamirLiaquat ImranKhanPTI یہ تو اچھا ہوگا MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial AamirLiaquat ImranKhanPTI بڑی مہربانی🙏 MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial AamirLiaquat ImranKhanPTI شکر ہے اسے ویسے بھی شادیوں سے فرصت نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: مقامی ہوٹل میں اپوزیشن کے ارکان کا قیام، پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاجہوٹل کے باہر پولیس نفری تعینات، مین بلیو وارڈ گلبرگ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: PTI NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »