پاکستان کی صورتحال پر آئی ایم ایف کا اہم بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی صورتحال پر آئی ایم ایف کا اہم بیان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Pakistan IMF

صدر عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان اور شہباز شریف سے نگراں وزیر اعظم کے لیے نام مانگے تھے ناموں پر 7دن میں اتفاق نہ ہواتوالیکشن کمیشن نئے وزیر اعظم کا نام صدر کو دے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد مسترد کر دی۔ بعد ازاں وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی تھی جبکہ عمران خان نے پارٹی ارکان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں کہا تھا کہ اپوزیشن کو ابھی تک سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ ان کے ساتھ کیا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتمادکامیاب ہونے پر وزیراعظم کےعہدے پر برقرار رہنے پر ماہرین قانون کی متضاد رائےآئین کے آرٹیکل 94 کے تحت تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہ سکتے ہیں، بیرسٹر علی ظفر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں پیدا آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت آجانشاءاللہ آج پاکستان کی پوری قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے۔ کہ پاکستان کی سپریم عدلیہ آئین پاکستان کو بلند کرتی ہے یا ایک آئین شکن غدار کے سامنے جھکتی ہے۔ لعنت_عمران_نیازی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نگران وزیراعظم کی تقرری تک وزیراعظم کے عہدے پر برقرار رہیں گے، صدر پاکستانآئین کے آرٹیکل 224A- (4) کے تحت نگران وزیراعظم کے آنے تک، عمران خان وزیراعظم کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ جیو والوں کی بوکھلاہٹ 😂 پٹواری ٹپوریوں کو بھی بتا دے First in the history of pakistan govt aur Qom Ek page per han jab kay chor beggar Ek sath this a new Pakaiatn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی شوبز شخصیات تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر خوشفیصل قریشی نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی اور تحریک عدم اعتماد کے ناکام ہونے پر خوشی کا اظہار کیا شوبز والے پہلے اپنی گانڈ مروانا بند کریں خوشی کی بات ہے پاکستان کی تاریخ میں ایسا پہلا وزیراعظم ہے جس نے پاکستانیوں اور پاکستان کی عزت کے لیے ہر قدم اٹھایا مسئلہ کشمیر اٹھایا اسلاموفوبیا کا مسئلہ اٹھایا شاید اللہ پاک نے یہ کام عمران خان سے ہی لینے تھے خالی میر شکیل کے چمچے ناراض
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کی طرف سے مستحق خاندانوں کو رمضان فوڈ پیکجز کی تقسیمدبئی (طاہر منیر طاہر) گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی پاکستان سوشل سینٹر شارجہ نے نادار اور مستحق خاندانوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز روکے جانے پر پنجاب اسمبلی کی سیکیورٹی پر برہمپنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد امیدوار مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز روکے جانے پر پنجاب اسمبلی کی سیکیورٹی پر برہم ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »