پاکستان کا انڈین جاسوس کلبھوشن کو دوبارہ قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارتی جاسوس کو 2 ستمبر کو قونصلر رسائی دی جائے گی۔ بھارت کو ویانا کنونشن اور عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں قونصلر رسائی دی جا رہی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق بھارتی بحریہ کے حاضر سروس جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو پیر 2 ستمبر کو قونصلر رسائی فراہم کی جا رہی ہے۔

یہ رسائی عالمی عدالت انصاف کے فیصلے، پاکستانی قوانین اور ویانا کنونشن کے قونسلر تعلقات کے تحت فراہم کی جا رہی ہے۔— Dr Mohammad Faisal ترجمان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ کمانڈر کلبوشن یادیو پاکستان میں جاسوسی اور دہشتگردی میں ملوث ہونے پر حراست میں ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے ماہِ اگست کے شروع میں باضابطہ طور پر بھارت کو کلبھوشن یادو تک قونصلر رسائی دینے کی پیشکش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو کل قونصلر رسائی دینے کا اعلانپاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو کل قونصلر رسائی دینے کا اعلان SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK kulbhushanjadhav
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کو کل قونصلر رسائی دی جا رہی ہے: دفتر خارجہبھارتی دہشت گرد کلبھوشن کو کل قونصلر رسائی دی جا رہی ہے: دفتر خارجہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu India kulbhushanjadhav
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کلبھوشن کو دوبارہ قونصلر رسائی کی پیشکشپاکستان کی جانب سے یہ پیشکش ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں۔ India Pakistan KalbhushanJadhav
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا ریلوے کرائے میں کمی کا اعلان ، ملازمین کو بھی خوشخبری سنا دیلاہور(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید کاکہنا ہے بھارت چاہتا ہیں وہ مر جائیں لیکن بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مودی کو ہرفورم پر بےنقاب کرنے کا اعلانوزيرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مودی سرکار کی سیاہ کارياں ہر فورم پر بے نقاب کرنے کااعلان کرديا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جے یو آئی کا 19 ستمبر کو مظفر آباد میں آزادی مارچ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) جمیعت علمائے اسلام (ف) کا 19 ستمبر کو مظفر آباد میں آزادی مارچ کرنے کا فیصلہ، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی جدوجہد کا فیصلہ اندھیرے میں نہ کیا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »