پاکستان سے براہ راست برطانیہ پروازوں کی بحالی معاملے پر بڑی پیشرفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سے براہ راست برطانیہ پروازوں کی بحالی معاملے پر بڑی پیشرفت مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

پاکستان سے براہ راست برطانیہ جانیوالی پروازوں کی بحالی معاملے پر بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا وفد یکم اگست کو پاکستان آئیگا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان سے براہ راست برطانیہ جانیوالی پروازوں کی بحالی معاملے پر بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا وفد یکم اگست کو پاکستان آئیگا۔ ڈی ایف ٹی کے ایوی ایشن سیکیورٹی کے سربراہ وفد کی قیادت کریں گے۔ یہ وفد برطانیہ جانے والی پروازوں کے انتظامات اور سیکیورٹی سے متعلق جائزہ لے گا اس کے علاوہ ایئر پورٹس پر مسافروں کی چیک ان، سیکیورٹی سرچ، امیگریشن اور بورڈنگ کا بھی جائزہ لے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم 4 اگست تک پاکستان کے دورے پر رہے گی۔ دورے کے حوالے سے ڈی ایف ٹی ٹیم سول ایوی ایشن اتھارٹی کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیند ہیلمٹ پر لگنے کی وجہ سے سرفراز احمد کولمبو ٹیسٹ سے باہرسری لنکن بولر کی گیند ہیلمٹ پر لگنے کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کولمبو ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں افسران کی قلت9ہزار سے زائد مستعفیبرطانیہ میں پولیس افسران کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں استعفے موصول ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے محکمہ پولیس میں عملے کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔برطانوی اخبارات دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن کا عہدوں پر برقرار رہنا مشکل : ذرائعپاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوچ کیلئے نیا نام تلاش کرے گا، کرکٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے معاملے پر بھی تجاویز دے گی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے، پروازیں متاثر - ایکسپریس اردوایف بی آر نے ایک بار پھر قومی ایئر لائن کے اکاؤنٹس منجمد کردیے جس سے پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیے: ExpressNews PIA pakistan FBR
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ : نعمان علی کا ساتواں شکار، سری لنکا کو 233 رنز کا خسارہپاکستان ٹیم کو میزبان ٹیم پر 410 رنز کی برتری حاصل ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں پھر استثنیٰ مل گیاچیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کے وکلاء کے عدم اعتراض پر توشہ خانہ کیس میں حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ تفصیلات جانیے: ptiofficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »