پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری، 13328 افراد متاثر، 281 اموات رپورٹ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری، 13328 افراد متاثر، 281 اموات رپورٹ Read News Death Toll Rises Coronavirus Infects People Pakistan COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک پاکستان میں 144365 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 6218 افراد کا طبی معائنہ کیا گیا، 383 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 3 اموات سامنے آئیں۔ اب تک 2866 لوگ مکمل صحتیاب ہو کر واپس اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔

صوبہ پنجاب کورونا وائرس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں 5446 شہریوں کا ٹیسٹ مثبت آ چکا ہے۔ دیگر صوبوں کی بات کی جائے تو صوبہ سندھ میں 4615، اسلام آباد میں 245، خیبر پختونخوا میں 1864، صوبہ بلوچستان میں 781، گلگت بلتستان میں 318 جبکہ آزاد کشمیر کے 59 شہری اس مرض سے متاثر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد : ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹےمیں 26 ڈاکٹروں ، 5 نرسیں کوروناوائرس کا شکار ہوئیں جبکہ 18 ملازمین میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی Kaha per jaga b btaye بے چارے!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکارپاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکار pid_gov coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوزکورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوز Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInAmerica DeathTollRaising SpreadRapidly StateDept WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مظفر آباد میں 2 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومظفر آباد میں 2 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق مزید پڑھئے: Good news خدا کی لعنت ہو حامد میر تم پر ۔ میرے اللّه کوئی اتنا بڑا عذاب بھج جو كراونا وائرس سے بھی بڑا ہو جو میرا جسم میری مرضی ولوں کو اور جو اسلام کی نفی کرے اس کو لے جائے جہنم کی طرف ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں جرائم میں نمایاں کمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »