پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری، 13106 افراد متاثر، 272 اموات رپورٹ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 13106 ہو چکی ہے جبکہ 272 افراد اس موذی مرض کے ہاتھوں موت کی آغوش میں جا چکے ہیں۔

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک پاکستان میں 144365 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 6218 افراد کا طبی معائنہ کیا گیا، 383 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 3 اموات سامنے آئیں۔ اب تک 2866 لوگ مکمل صحتیاب ہو کر واپس اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔

اس وقت لاہور میں 1187، ننکانہ صاحب میں 12، قصور میں 57، شیخوپورہ میں 19، راولپنڈی میں 280، جہلم میں 55، اٹک میں 19، چکوال میں 4، گوجرانوالہ میں 123، سیالکوٹ میں 101، نارووال میں 15، گجرات میں 221، حافظ آباد میں 26 جبکہ منڈی بہاءالدین میں 30 کنفرم مریض ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں دس سال سے کم عمر کے 182 بچے کورونا وائرس میں مبتلا جبکہ 60 سال سے زائد عمر کے 900 افراد کورونا پازیٹو کا شکار ہیں۔ یہ بچے اور بزرگ لاک ڈاؤن کے دوران اپنے گھروں سے نہیں نکلے ہونگے، انہیں کورونا کا کسی اور نے نہیں بلکہ ان افراد نے شکار کیا جو گھروں سے باہر نکلے۔

بلوچستان میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے بھی تحفظات اور خدشات کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں موجود کورونا وائرس کی خطرناک صورتحال میں ڈاکٹروں کا ہسپتالوں میں کام کرنا کسی خطرے سے کم نہیں۔ مقامی سطح پرکورونا کیسز میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ صوبے میں لاک ڈاون میں نرمی ہے۔ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومت کو سخت فیصلے کرنے ہونگے۔ مکمل لاک ڈاون یا پھر 15دنوں کے لئے کرفیو نافذ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا میں 50 ہزار ہلاکتیں، ترکی میں ایک لاکھ متاثرین - World - Dawn NewsinductUnemployedPhDs
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد : ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹےمیں 26 ڈاکٹروں ، 5 نرسیں کوروناوائرس کا شکار ہوئیں جبکہ 18 ملازمین میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی Kaha per jaga b btaye بے چارے!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں جرائم میں نمایاں کمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 11 ہزار 940 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 253 اموات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا میں 50 ہزار ہلاکتیں، ترکی میں ایک لاکھ متاثرین - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »