پاکستان پر دراندازی کا الزام لگانے والا بھارت ایک مرتبہ پھر بے نقاب

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کبھی پلوامہ تو کبھی کیرن سیکٹر، کبھی عادل احمد ڈار تو کبھی محمد شبیر ملک ، ہندوستان اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے ڈرامے کرنے پر مجبورہوگیا۔ ہمیشہ پاکستان پر الزام لگانے والے بھارت کا نیا شوش

ہ اپنے انجام کو پہنچ گیا ، یکم جنوری کو پاکستان کے دیرینہ دشمن نے کیرن سیکٹر میں بے گناہ کشمیری کو شہید کر کے پاکستان پر دراندازی کا الزام لگایا، اس وقت بھارتی میڈیا بی جے پی انتہا پسند حکومت کا راگ الاپتے ہوئے جس شخص کی تصویر دکھا رہا ہے وہ نہ صرف زندہ ہے بلکہ آزاد کشمیر کے علاقے شاردا میں موجود ہے ۔

اس سے پہلے بھی ہندوستان کی جانب سے اس طرح کی بہت ساری بھونڈی حرکتیں کی جاچکی ہیں جو کہ پوری دنیا میں ہزیمت کا باعث بنتی رہی ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا نئی دہلی اپنے سکیورٹی میکنزم کی ناکامی کو تسلیم کر رہا ہے یا پھر ہر قیمت پر پاکستان پر الزام تراشی جاری رکھ کے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاہتا ہے۔

حقیقت تو یہ ہے کہ کلبھوشن یا دیو بھارتی درا ندازی کا چہرہ ہے، کبھی سر بجیت سنگھ تو کبھی ابھی نندن، دراندازی تو ہمیشہ بھارت کرتا رہا ہے اور پاکستان نے ان دراندازیوں کی نہ صرف مرمت کی ہے بلکہ دُنیا کے سامنے اُس کے واضح ثبوت بھی رکھے ہیں ۔ اس بے بنیاد واقعے اور گھٹیا الزام کے بعد کیا ایک مرتبہ پھر نریندر مودی کی زیر سایہ بی جے پی کی انتہا پسند حکومت ان الزامات کو پاکستان کے خلاف الیکشن کیلئے استعمال کرکے اپنے عوام کو جھوٹی تسلیاں دینا چاہتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان پر دراندازی کا الزام لگانے والا بھارت ایک مرتبہ پھر بے نقابIs he belong to human beings? Lanat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر حملہ، پستول پر لگے نمبرز سے ملزمان کی چھیڑ چھاڑ کا انکشافمسلم لیگ نون کے رہنما و ایم پی اے بلال یاسین پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں جن میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان نے پستول پر لگے نمبرز سے چھیڑ چھاڑ کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کا ہائبرڈ اور الیکٹرک کاروں پر سبسڈی ختم کرنے کا اعلان31 دسمبر 2022 کے بعد رجسٹرڈ ہونے والی گاڑیوں پر سبسڈی نہیں دی جائے گی، چینی وزارت خزانہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا موقف واضح مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر اٹھاتے رہیں گے شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سال 2021 سفارتی لحاظ سے انتہائی اہم تھا ،  مسئلہ فلسطین پر ہمارا موقف واضح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں نسوار منشیات کی فہرست میں شامل، پکڑے جانے پر سزا کا انتباہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہر قائد میں اومیکرون کے پھیلاو کا خدشہ اجتماعات اور تقریبات پر مکمل پابندی عائدکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے اومی کرون وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر متاثرہ علاقوں میں اجتماعات اور تقریبات پر مکمل پابندی عائد کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »