مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا موقف واضح مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر اٹھاتے رہیں گے شاہ محمود قریشی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا موقف واضح ، مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر اٹھاتے رہیں گے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گزشتہ سال سفارتی لحاظ سےاہم تھا، پاکستان افغانستان میں امن کاخواہاں ہے،وزیراعظم کے بیشتر اقدامات کو بین الاقوامی سطح پر سراہا گیا،برطانوی وزیراعظم نے پاکستان کی شجر کاری مہم کی تعریف کی ۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان منی لا نڈرنگ روکنے سے متعلق امیر ممالک پر زور دیا،،افریقی ممالک کے ساتھ تجارتی روابط بڑھانے پر کام کیا، افریقہ میں 5 نئے مشن کھولیں گے دو پہلے کھول چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے سال کا آغاز فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباریمقبوضہ فلسطین میں نئے سال کے آغاز کے موقعے پر غاصب اسرائیلی فوج نے رات گئے بمباری کی۔ اسرائیلی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے ہم پر 2 میزائل راکٹوں سے حملہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر حملہ، پستول پر لگے نمبرز سے ملزمان کی چھیڑ چھاڑ کا انکشافمسلم لیگ نون کے رہنما و ایم پی اے بلال یاسین پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں جن میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان نے پستول پر لگے نمبرز سے چھیڑ چھاڑ کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طارق روڈ پر پارک کی زمین پر قائم 10 دکانیں مسماردکانیں غیر قانونی طور پر قائم کی گئی تھیں جنہیں سپریم کورٹ کے حکم پر گرایا گیا، آپریشن کے دوران کسی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا: حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ، حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیںتصویر نہیں گرفتاری چاہیے شرم کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کی تصاویر منظرعام پر آگئیں - ایکسپریس اردوایک مبینہ حملہ آور نے سبز اور ایک نے کالے رنگ کی جیکٹ پہن رکھی تھی، فوٹیج Pakistani secret agency ISI killing people.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »