پاکستانی سمندر میں ڈولفن کے دوغول کیمرے میں عکس بند - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق پینٹروپیکل اسپاٹڈ ڈولفن کے دو بڑے گروہ کشتی کے بہت قریب دیکھے گئے

پاکستان کے سمندروں میں ڈولفن کی بڑی تعداد دیکھی گئی ہے اور ایسے دوغول کشتیوں کے قریب آگئے اور انسانوں سے اپنے لگاؤ کا اظہار بھی کیا۔

ترحمان ڈبلیو ڈبلیو کے مطابق پاکستانی سمندری حدود میں کھیلتے ہوئے ڈولفنز دو پوڈزعکس بند کیے گئے اور گہرے سمندر میں موجود پینٹروپیکل اسپاٹڈ ڈولفن کے دو بڑے گروپس کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کیا۔ اس کے بعد ڈولفن کا دوسرا بڑا غول 26 اکتوبر کو کراچی کے عبدالرحمن گوٹھ سے 80 ناٹیکل میل سمندر میں دیکھا گیا۔ اس دوسرے غول میں بالغ اور نوعمر ڈولفنز شامل تھیں۔ انسانوں سے بے خوف ڈولفنز اس بار کشتی کے اس قدر قریب تھیں کہ عملہ انہیں چھو سکتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahaha m rozana aise dkhta hn.. chwlo

You were floating your boat right on top of the dolphins. I think that was dangerous... for dolphins!

Ya to Rahoo machli hy😉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرارنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کوروناکیسزمیں 80فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 It's a difficult decision by national command... But smart lock down needed now دبئی میں ناسک نا پہنے پر تین سو درہم جرمانا ہے اور کوئی شخص بغیر ماسک نظر نہی آتا یہاں صرف ٹی وی پر بیان دے کر کام چلایا جاتا ہے اس لیے کہ گورنمنٹ رٹ تو ہے ہے نہی COVID__19 pakistan ARYNEWSOFFICIAL 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ فیس ماسک پہننا لازمی قرارپاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرار Pakistan CoronavirusPandemic FaceMasks Mandatory InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures MoIB_Official gop_info GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکام نے مچھلیوں کے شکار کے 40 ممنوعہ جال قبضے میں لے لیےسعودی عرب کی وزارت ماحولیات اور زراعت وآبی وسائل کی مچھلیوں کے ذخائر پرنظر رکھنے والی ٹیم نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران القنفذہ گورنری میں مچھلیوں کے شکار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں زمین کی ملکیت کے قانون میں ترامیم کا بھارتی اقدام جنگی جرم ہے پاکستانپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے زمینی ملکیت کے قوانین میں غیر قانونی ترمیم کو مستردکردیا۔ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ بھارتی اقدام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس: تاریخی گرجا گھر میں حملے کے بعد کے مناظر - BBC News اردوفرانس کے جنوبی شہر نیس میں پولیس کے مطابق چاقو کے ذریعے ہونے والے ایک حملے میں اب تک کم از کم تین افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ Very sad, may they RIP. Sincere condolences to their loved ones. Terrorist attack with knife 🔪 a slute to your hypocritical journalism. عبادت خانوں کا تقدس پامال نہیں ھونا چاہیے ایسی حرکت کوئی پاگل انسان ہی کرسکتا ھے یہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی - ایکسپریس اردوملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 111600روپے ہو گئی ہے وہ وقت دور نہیں کہ جب یہودیوں کا سونا کوئلے میں تبدیل ہو جائے گا اور یہودیوں ہی کے بڑوں کی پیشنگوئیاں بلکل درست ثابت ہو جائیں گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »