فرانس: تاریخی گرجا گھر میں حملے کے بعد کے مناظر - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیس چاقو حملہ: فرانس کے شہر میں گرجا گھر پر ’دہشت گرد‘ حملے کے بعد کے مناظر، تصاویر میں

فرانس میں حکام کے مطابق نیس نامی شہر کے ایک گرجا گھر میں چاقو کے وار سے کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس تصویر میں پولیس اہلکار جائے وقوعہ پر موجود ہیںگرجا گھر میں چاقو سے کیے گئے حملے کے بعد ریسکیو کا عملہ ایک زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا رہا ہےنیس کے میئر نے واقعے کو ’دہشتگردی‘ قرار دیا ہے اور سکیورٹی فورسز نے

علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے کچھ ہی منٹوں بعد ایک ملزم کو حراست میں لے لیا گیا تھا جو ’لگاتار اونچی آواز میں ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگا رہا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والی ایک خاتون کا سر قلم کیا گیا جبکہ میئر نے اسے ’اسلامو فاشزم‘ قرار دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کے ادارے نے قتل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چیچن شہید طالب علم عظیم مجاہد تھا۔اس نے حرمت رسول پر اپنے آپ کو قربان کیا۔ مردود استاد کو کیا ضرورت تھی کہ ایک پاکیزہ شخصیت کو مزاح یا طزہیک کا پہلو بنایا جائے۔آپ ان کو نبی نہ بھی مانے لیکن ان کی پاکیزہ ہونے سے انکار نہیں کر سکتے۔فرانس ہمیشہ توئین رسالت کی کوشش کرتے رہے ہیں۔

یہ سب فرانس کے دھشتگرد صدر کی وجہ سے ہوا ہے فرانس ایک دھشتگرد ملک ہے لیکن دنیا میں صرف مسلمانوں کو دھشتگرد کہا جاتا ہے مسلمانوں کو ان غیر مسلم دھشتگردوں کو کونٹر کرنا چاہیئے۔ہمیں بھی فرانسیسی صدر کو دھشگرد بولنا چاہیئے۔

فرانس کے صدر کی خواہش پوری ہورہی ہے۔ وہ بندر یہی تو چاہتا ہے۔ دنیا میں نفرت اور تعصب پھیلے۔ کیا اس جانور کو نہیں پتہ کہ وہ کیا کررہا ہے ؟ یہ اذیت اور ذلت کی طرف جارہاہے۔ اور شدید ترین سزا اسکا تعاقب کررہی ہے

Freedom of action

Uff sirf aik chakku........... Arre wah

1000 of muslim ladies are being stabbed on the streets of 1st world y u dont report them

ShamelessFrance Their President has become curse for them. Having said that, how France can justify those more than 35,000 Human Heads that they are keeping as war trophies in Paris. French killed Millions of African Muslims in 18th and 19th century. Worst example of Brutality

یہ کوئی دہشتگردی نہیں. اب ہر گستاخ کو واصل جہنم کیا جائے گا.. الجہاد

Freedom of action Freedom of action Freedom of action on terrorist state

فرانس جو بغیرتی کر رہا ہے وہ اقوام عالم کو نظر نہیں آتی

فرانس میں نسل پرست لوگ بڑھ رہےہیں

kisi bhi innocent pe hamla karna ghalt hai iski muzamat karty hain sab ki ibadat gaho jka ahtram krna chaye

yahi bat imran khan keh rha tha k french president aman tamah kr rha he

فرانسیسی حکومت اب گیم کھیل رہی ہے اسلام کو ٹارگٹ کرنے کے لئے اس قسم کے مزید ڈرامے ہوتے رہیں گے

عبادت خانوں کا تقدس پامال نہیں ھونا چاہیے ایسی حرکت کوئی پاگل انسان ہی کرسکتا ھے یہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے

Terrorist attack with knife 🔪 a slute to your hypocritical journalism.

Very sad, may they RIP. Sincere condolences to their loved ones.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آمنہ جسے افریقا کے لوک ادب میں مرد کے روپ میں‌ پیش کیا گیا -آمنہ جو ہر آسائش اور عیش و راحت چھوڑ کر فوج میں شامل ہوئی اور متعدد جنگی معرکوں میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نڈر اور بہادر لڑکی کے بارے میں جانیے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ماشاءاللہ The bombings in Pakistan and Turkey have been carried out under a premeditated conspiracy to entangle Muslims in their own domestic affairs, but you have to boycott France products on Facebook and Twitter on a daily basis. Good and excel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلپائن'مرغے کے حملے میں پولیس افسر ہلاکفلپائن میں چھاپہ مارنے والے پولیس افسر کو لڑاکا مرغے نے حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق فلپائن کی شمالی علاقے ثمر میں مرغوں کی غیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مرغے کے حملے میں پولیس افسر ہلاکفلپائن میں چھاپہ مارنے والے پولیس افسر کو لڑاکا مرغے نے حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق فلپائن کی شمالی علاقے ثمر میں مرغوں کی غیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس: توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف فلسطینی پناہ گزینوں کے مظاہرےفرانس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف لبنان کے فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں دوسرے قومی لاک ڈاؤن کا اعلان، جرمنی میں بھی نئی پابندیاں - BBC News اردوصدر میکخواں نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کے روز سے شروع ہونے والے اس لاک ڈاؤن میں لوگوں کو صرف ضروری کاموں اور طبعی وجوہات کی بنا پر گھر سے نکلنے کی اجازت ہوگی۔ اس وقت فرانس میں کورونا وائرس کی وبا اپریل کے بعد سے اونچی ترین سطح پر ہے۔ منگل کے روز ملک میں 33000 نئے کیسز سامنے آئے۔ Allah bachaye insanyat ka or hidayat day un logon ko jo dusray logon ki muqaddisat ki rehberon ki prophet ki touheen krke insanyat ki dill aazari krty hay ... France tj gyaa...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جانئے !اصل زندگی میں آپ کے پسندیدہ ستاروں کے قریبی دوست کون ہیں ؟Who are the best friends of Pakistani superstars in life? Fans will be amazed to know all this..They have been spotted hanging out many times.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »