پاکستان نے رافیل طیاروں کا توڑ حاصل کر لیا بھارت میں کھلبلی مچ گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے رافیل طیاروں کا توڑ حاصل کر لیا ،بھارت میں کھلبلی J10C missile AwaamWithKaptaan ReadyForDChowk

اسلام آباد:بھارت نے رافیل طیارے حاصل کرکے جو سبقت حاصل کی تھی وہ اب پاکستان نے جدید جہاز اپنے اسکواڈرن میں شامل کر کے ختم کر دی ہے ۔

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا‏چالیس سال بعد ائیرفورس نے نئی اسکواڈرن کھڑی کی ہے ،اپنی ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ جدیدجہاز شامل کر کے ہندوستان کے رافیل طیاروں کی کمر توڑ دی ہے ۔ہندوستان نے رافیل جہاز بیڑے میں شامل کر کے جو برتری حاصل کی تھی اس کا خاتمہ کر دیا ہے ۔ چالیس سال بعد ائیرفورس نے نئی اسکواڈرن کھڑی کی، جدیدجہاز شامل کئے ہندوستان نے رافیل جہاز بیڑے میں شامل کر کے جو برتری حاصل کی اس کا خاتمہ ہوا لیکن آپ نے کسی ایک اپوزیشن لیڈر کا کوئ بیان سنا ہو جو اس پیش رفت پر خوشی کا جھوٹا اظہار ہی کر دیں؟ان کے میڈیا کے کارندے بھی گونگے بنے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 43کروڑ 50لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ‏ - ایکسپریس اردورقم پنجاب ہاؤسنگ پروگرام میں بھی استعمال کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ، بھارت نے غلطی تسلیم کر لیپاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ، بھارت نے غلطی تسلیم کر لی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Pakistan India MianChannu دشمن کی کمزوری Hammer damage hell dangerous exile dictator Modi lied 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷 Oh poor India😂😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ، بھارت نے غلطی تسلیم کر لیپاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ، بھارت نے غلطی تسلیم کر لی ARYNewsUrdu Pakistan India MianChannu pak Army Sleep.Pak Army Back Chor Grup..IMRAN KHAN Zindabad ye army k ghflat hy wo siyasat ma lage hy or apna kam chor deya hy to missile to aye ge pta nhii orkya hoga Allah bs pak k hfazat kre wazir azam ko to baat k tameez nhii to mulk k leya mha soche ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ نہ کھیلنے کی وجہ بتا دیراولپنڈی (ویب ڈیسک) آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نہ کھیلنے کی وجہ بتا دی اور کہا کہ جن اوقات میں پی ایس ایل شیڈول ہوتی ہے، اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدیرقم سے کم آمدنی والے افراد کو گھر بنانے کیلئے قرض دیا جائے گا۔ اوھو Inshallah pakistan 🇵🇰 more forward.... just watch.... New Pakistan 😆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے 16 سالہ احسن رمضان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لیدوحا میں ہونے والے مقابلے میں 16 احسن رمضان نے فائنل میں ایران کے عامر سرکوش کو 5-6 سے شکست دی۔ ❤ congratulations 🇵🇰😍 God bless you Ahsan Ramzaan Congratulations
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »