پاکستان کو200 ملین ڈالر کی امداد پر چیک اینڈ بیلنس رکھیں گے، امریکا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو200 ملین ڈالر کی امداد پر چیک اینڈ بیلنس رکھیں گے، امریکا مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کو 200 ملین ڈالرز کی امداد پر چیک اینڈ بیلنس رکھیں گے، امداد کے استعمال کے معاملے کو سنجیدگی سے دیکھتے ہیں۔

امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکی امداد کی مانیٹرنگ کیلئے مختلف جگہوں کے دورے کیے جاتے ہیں، امریکی ڈیزاسٹر سینٹر نے پاکستان کے کئی علاقوں کا دورہ کیا، جہاں اقوام متحدہ اور غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ یاد رہے رواں ماہ ہی ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کی جانب سے بیان میں کہا گیا تھا کہ امریکا پاکستان کو مالی امداد کی فراہمی کیلئے مل کر کام کررہا ہے۔

نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت نے سو ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے، جس کے ساتھ امداد میں ہمارا حصہ دو سو ملین ڈالر سے زائد ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان لوگوں کے وجہ سے ہمارا ملک چل رہا ہے

یے تو بہت اچھی بات ہے۔۔ خود کیوں نہیں منصوبے مکمل کرتے۔۔۔ تاکہ عوام تک یے 200 ملین ڈالر پہنچ پائے۔۔۔

ظاہر ہے چوروں کے ساتھ یہی ہونا ہے

ارے بھائی ہمیں آپ کی ڈالر والی امداد نہیں چاھیے آپ بس یہ اپنا سارا چوروں کا ٹبر اپنے پاس بلا کر رکھ لیں پاکستان کی عوام پر بس اتنی سی مھربانی کریں ہمیں ان چور حکمرانوں سے ہماری جان چھڑائیں

Murdabad Haramkhor

کیا چیک اینڈ بیلنس ؟ کہ خزانے سے واپس نکلوا کر چور زرداری مداری چوکیداری کے ہاتھ کیسے پہنچانی ہے تاکہ وہ پھر سے باہر بھیج دیں؟

Geo gd

ہم پاکستانی امریکہ سے نفرت کرتے ہیں۔

Ye hisab kitab k itne expert hein, k end pe ap ko kuch or de k Jan churani pre gi,

😜😂😂😂

جن حکمرانوں کو امداد دینی ہے ان کی گانڈ میں ڈنڈا دینا عام پاکستانیوں کے نہی

شرم کرو ہمارے لٹیرے حکمرانو، یہ امداد کا پیسہ جیب میں ڈالنے کے بجائے عوام پر خرچ کر دو🙏

Ye paisa inkay paltoo hi kha jayen yehi inka check and balance hay.

Ye okat hai imported government ki chor

شاباش یہ ہوئی نا بات

مطلب صرف گولہ اور بارود خرید ہوگا ان پیسوں سے ؟؟؟؟ 💔💔💔😢🙏

امریکی بےفکر رہیں ایک ایک پائی ان کے مسلط کردہ ایجنٹوں کے ذریعے بہت جلد ان کے بینکوں میں واپس جمع ہوگا۔ پاکستانی عوام اپنا خون پسینہ ایک کرکے آپ کا قرضہ چکائیں گے ۔

200 milion se aab hona Kuch BHI nahee apna pass he rakho

Masters

Aa gya aba g ka Bayan..

Hum bhe ya he chahatay hain…😊.. Thank u.

😂😂😂 اگر جنرل ضیاء الحق شہید زندہ ھوتے تو اتنی ہی امداد پر تھوک کر واپس کر دیتے

مطلب پاکستان میں ایک بار پھر خون ہی خون ہوگا

jangnews Check and balance on 200 million dollars aid: US

بلکل کئی عوام پہ نہ لگا دے ۔۔

لعنتی 😡

لعنت ان پر بھجنی ہے جنہوں نے امریکا کو خوش کرنے کےلیے خان کو ہٹانے کی سازش کی یا امریکا کو اس بیان پر۔۔۔؟؟؟ زرا یہ بتا دیں پلیز اعلیٰ عہدے والوں۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد پر چیک اینڈ بیلنس رکھیں گے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ بھارت کی مذمت سے گریز09:28 AM, 26 Jan, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ  پاکستان کو200ملین ڈالرز کی امداد پر چیک اینڈ بیلنس رکھیں گے۔امداد کے امریکہ ڈالر نہ دے خود اکر کام کریں۔ اب یہ ملک تمہارا ہے تم ہو پاسباں اسکے Ni chaya imdad ab no more JoeBiden
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا لبنان کی سکیورٹی فورسز کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے امداد کا اعلاننیو یارک: (دنیا نیوز) امریکا نے لبنان کی سکیورٹی فورسز اور پولیس کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موبائل کمپنی جاز سے لائسنس تجدید کی مد میں سوا 24 ارب روپے وصول - ایکسپریس اردوموبائل کمپنی جاز سے لائسنس تجدید کی مد میں سوا 24 ارب روپے وصول - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالرکی بلیک مارکیٹ میں فروخت، ایکسچینج کمپنیوں کا اہم فیصلہایکسچینج کمپنیوں نے ڈالر کی گرے مارکیٹ میں فروخت کے سدباب کیلیے متفقہ طور پر اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ڈالر کے بھاؤ پر لگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک سے مشاورت؛ ایکس چینج کمپنیوں کا ڈالر سے ’’کیپ‘‘ ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کو طلب و رسد کی بنیاد پر مارکیٹ فورسز پر چھوڑدیا جائے گا AltafNeedsJustice AltafHussain_90 OfficialMqm
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی شدید قلت کے باوجود حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں کتنی لگژری گاڑیاں درآمد کیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے ڈالر کی شدید قلت اور اشیائے ضروریہ کی درآمدات محدود ہونے کے باوجود رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران 2200
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »