پاکستانیوں کی جان ومال کی حفاظت کسی بھی مفاد سے مقدم ہے آرمی چیف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ  پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی  دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سول اور عسکری حکام ، حساس اداروں کے سربراہان، چاروں صوبائی آئی جیز اور چیف سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ایپکس کمیٹی نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاکستان میں

غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آرمی چیف نے اجلاس میں کہا’’ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے‘‘سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی شہری کی جان و مال کسی ملک یا دنیاوی مفاد سے مقدم ہے: آرمی چیفاسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی ملک یا دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔نگراں وزیر اعظم انوار الحق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گرل فرینڈ کا وہ ایک جملہ جس نے مقروض شخص کو اپنی کمپنی کا مالک بنا دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی خیرخواہ کا ایک جملہ کیسے انسان کی زندگی بدل دیتا ہے، جیف روز نامی امریکی مالیاتی امور کے ماہر نے اپنی زندگی سے اس کی ایک ایسی مثال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے، 16 اکتوبر کو فیصلہ کردیں گے، چیف جسٹساسلام آباد: سپریم کورٹ میں بجلی کےبلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک ہزارنوے درخواستوں کی سماعت میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دیے بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے، 16 اکتوبر کو فیصلہ کردیں گے، چیف جسٹساسلام آباد: سپریم کورٹ میں بجلی کےبلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک ہزارنوے درخواستوں کی سماعت میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دیے بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی ٹیم مینجمنٹ کے انٹرویوز پر مکمل پابندی عائد ہوگئیکسی کو بھی میڈیا سے بات چیت کے لیے پہلے بورڈ سے اجازت لینا ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ، مختلف علاقوں میں دھند کا امکانکراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم دھنند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »