پاکستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی پہلی اننگز کے بعد منسو خ کر دیا گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

با رش جیت گئی ۔۔پاکستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی پہلی اننگز کے بعد منسو خ

Shareتفصیلات کے مطا بق برج ٹاؤن میں کھیلے گئے اس واش آؤٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ میچ کے آغاز سے قبل ہی بادلوں نے ڈیرے جمالیے اور مسلسل برستے رہے، تاہم جوں ہی بارش رکی تو آفیشلز نے میدان کا جائزہ لینے کے لیے بعد میچ کروانے کا فیصلہ کیا، تاہم اسے 9 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا۔بارش سے متاثرہ میچ میں قومی بولرز ویسٹ انڈیز کو 10 رنز فی اوور کی اوسط سے کم رکھنے میں کامیاب...

ہوم ٹیم نے مقررہ 9 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنائے، جہاں کپتان کیرون پولارڈ 22 رنز بنا کر نمایاں رہے، جبکہ نکولس پورن 13 رنز کی اننگز کھیل سکے۔ پاکستان کی جانب سے حسن علی 2 وکیٹں لے کر نمایاں رہے جبکہ محمد حفیظ، محمد وسیم اور عثمان قادر کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔ پہلی اننگز کے اختتام سے قبل ہی بارش دوبارہ شروع ہوگئی جو مسلسل جاری رہی، تاہم جب بارش ختم ہونے کے امکانات کم رہ گئے تو امپائرز نے دونوں کپتانوں کی رضامندی کے ساتھ میچ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلبراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلب کر لئے گئے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان واسا نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگاپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگا PAKvWI T20 CricketMatch MoIB_Official TheRealPCBMedia TheRealPCB windiescricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گاThe first T20 cricket match between Pakistan and West Indies will be played today
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20سیریز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا میچ آج ہوگابرج ٹاﺅن(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ٹی 20سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا،  دونوں ٹیموں کے درمیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارپاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ARYNewsUrdu PakvWI سب سے بڑا خطاکار وہ ہے جو لوگوں کی برائیوں کو بیان کرتا پھرتا ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پناہ کی درخواست دینے والے افغان فوجی حکومت کے حوالےمزید پانچ افغان فوجی حکام کے حوالے ARYNewsUrdu Afghanistan Pakistan AfghanArmy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »