پاکستان :کورونا کے وار جاری مزید 9 افراد جاں بحق 165 کی حالت تشویشناک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان :کورونا کے وار جاری، مزید 9 افراد جاں بحق، 165 کی حالت تشویشناک Pakistan CoronaVirus Cases CoronainPakistan NIH_Pakistan GovtofPakistan

عید الضحی سے قبل کورونا وائرس میں شدت آگئی ہے، جس کے باعث مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 125 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 872 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں مثبت کیسز کی شرح 3.77 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ 165 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ڈھائی ماہ بعد کورونا وائرس کے ایک بار پھر سر اٹھانے پر حکومت کی جانب سے ٹیسنگ کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے صحت عذرا پیچوہو نے بتایا کہ اس وقت کراچی میں کورونا وباء سے متاثرہ ہونے والے افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔کورونا کی ممکنہ چھٹی لہر کی پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے 60 سال سے زائد دیگر امراض میں مبتلا افراد کو بوسٹر ڈوز لگانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔اسکے علاوہ 12 تا 18 سال کے بچوں کی انرولمنٹ کے حوالے سے محکمہ صحت نے ڈی ایچ اوز سے تفصیلات مانگ لی ہے، آئندہ ماہ اگست میں تعلیمی اداروں میں بوسٹر ڈوز کی مہم کا آغاز کیا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: کورونا کیسز کی تعداد 800 سے زائد، مزید ایک مریض انتقال کرگیاگزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 ہزار 150 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے: این آئی ایچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تصاویر: پاکستان میں کرینوں کے ذریعے قربانی کے جانور اتارنے کا خطرناک ٹرینڈ جاریاگرچہ یہ ٹرینڈ جانور کی جان خطرے میں ڈالنے کا باعث ہے تاہم اس کے باوجود عید الاضحٰی قریب آتے ہی ہر سال کئی جانوروں کو کرینوں کے ذریعے اتارا جاتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر ملزم نے زندہ جلادیاخاتون کو زندہ جلانے کا افسوسناک واقعہ جھنگ کی غوثیہ کالونی میں پیش آیا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹر ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا، پی سی بی کی امداد کے منتظرکرکٹر آپریشن کے بعد کمزوری کا شکار ہیں اور چلنے پھرنے قاصر ہیں جبکہ مزید علاج کے لیے پیسے کی کمی آڑے آنے لگی ہے TheRealPCB FYA TheRealPCBMedia iramizraja
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے نکاح کے وقت کی ویڈیو وائرلظہیر اور دعا ایک صوفے پر بیٹھے ہیں جب کہ ویڈیو میں نکاح خواں کے نکاح پڑھانے کی آواز آرہی ہے۔ L pa chara ya dua zehra bc. Harram nikkah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ کار کہانیوں کے خالق موپساں کے سفرِ زیست کی کہانی -وہ سمندر کا شناور بھی تھا، اسے کشتی رانی اور مچھلیوں کے شکار کا شوق تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »