پاکستان: کورونا کیسز کی تعداد 800 سے زائد، مزید ایک مریض انتقال کرگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 ہزار 150 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے: این آئی ایچ

ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا جب کہ 168 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

قومی ادارہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 ہزار 150 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 805 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 69 فیصد رہی جب کہ اب بھی 168 افراد کی حالت خطرے میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کراچی سرفہرستاسلام آباد : ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کراچی سرفہرست ہے ، جہاں کورونا کی شرح 20 فیصد سے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سندھ کورونا کیسز میں سب سے آگےسندھ میں گزشتہ روز 508 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور صوبے میں مثبت کی شرح 10.53 فیصد رہی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ : کیا کراچی میں لاک ڈاؤن لگنے جارہا ہے؟اسلام آباد : وزیر صحت عبدالقادرپٹیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسوقت کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10فیصد سے کم ہے Jab hum khi jany ka sochy tu ya lock down apna kam tazi sy dekhta hai Notfunnyatall18 HayaHayakh پچھلے ایک ہفتے سے آٹا دستیاب نہیں۔ اس سے پہلے جن کے پاس آٹاتھا وہ کہتے تھے پہلے راشن خریدیں پھر آپ کو آٹا ملے گا۔ آٹا نہ ملنے کی وجہ سے پورا علاقہ پریشانی کا شکار ہے۔ علاقوں سے بھی پتہ کیا کہیں سے بھی آٹا نہیں مِل رہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 600 سے زائد کیسز رپورٹ، شرح 3 فیصد سے زیادہ24 گھنٹوں میں 18 ہزار 950 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 653 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی: این آئی ایچ مزید پڑھیں:GeoNews CovidPakistan Drama Bazi har zip ke andar Nawaz sharif... Hi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے حملے تیزمزید 2 افراد جاں بحق675 نئے کیسز رپورٹکورونا وائرس کی چھٹی لہر کے حملے تیز ہو گئے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 675 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، کورونا کی مثبت شرح 20 فیصد تک پہنچ گئیسندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4 ہزار 826 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 508 ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »