پاکستانی آئی ٹی انقلاب میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیںمسعود خان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی آئی ٹی انقلاب میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں،مسعود خان

سے متعلق قانون سازی جاری ہے. اور پاکستان ٹیک سمٹ 2022-سلیکون ویلی کیلیفورنیا میں انٹلیکچوئل پراپرٹی سے متعلق مسائل کو حل کیا جا رہا ہے."ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ٹیک سمٹ 2022 سلیکون ویلی موئنٹین ویو، کیلیفورنیا سے اپنے ورچوئل خطاب میں کیا.

سفیر پاکستان مسعود خان کا کہنا تھا کہ"یہ سربراہی اجلاس پاکستان کے کاروباری رہنماؤں، ٹیک انٹرپرینیورز اور ٹیکنالوجی ماہرین کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے تاکہ وہ اکٹھے ہوں اور سیلیکون ویلی اور پاکستان کے سٹارٹ اپ ایکو سسٹم کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کریں. امریکہ مدد کے لیے تیار ہے اور ہم پاکستانی امریکی ٹیکنالوجیز میں اختراعات کو مضبوط اور جذب کر کے آئی ٹی انقلاب میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں."

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں غیر معمولی درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث ہیٹ ویوالرٹ جاریملک کے بیشتر علاقوں میں غیر معمولی درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث ہیٹ ویوالرٹ جاری Pakistan HotWeather Forecast HeatWaveInPakistan Heatwave Alert pmdgov metoffice ndmapk GovtofPakistan MoIB_Official sherryrehman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے سائےڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے سائے arynewsurdu PakistanKiAwazARY اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImportedGovtNotAcceptable MarchAgainstImportedGovt ARYNEWSOFFICIAL امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم مستقبل کے لیجنڈ، ہربھجن سنگھ بھی پاکستانی کپتان کے دیوانے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے زیر صدارت اجلاس، پنجاب کے سیاسی معاملات پر غور، مونس کی ملاقاتعمران نیازی کو جس طرح گھیسٹ کر قومی اسمبلی کے معزز ایوان سے باہر کیا ہے اسی طرح پرویز الہی اور عثمان کو بھی کریں گئے عمران نیازی اپنے گریبان میں دیکھوں عدالت کا حکم ساڑھے تین سال تو پنجاب ایک کرپٹ اور نااہل شخص کے حوالے کیا ہوا تھا جس نے کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے ۔ خان صاحب کی پارٹی کے اندر سے اور بعض اداروں کی طرف سے اس پر آواز اُٹھائی گئی لیکن خان صاحب کسی کی نہیں سُتے تھے ۔ اب سب کچھ سامنے آئے گا ، پردہ نشینوں کے راز بھی فاش ہوں گے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پروازوں کے ٹکٹس کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقداماتسعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کے باعث فضائی سفر کے ٹکٹس مہنگے ہونے کے بعد قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قدر میں مزید بہتری - ایکسپریس اردوانٹربینک میں فی ڈالر کی قیمت 185 روپے 47 پیسے تک پہنچ گئی 191 Fake news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »