پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائیاںچھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائیاں،چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد Sindh PakistanCoastGuard SearchOperation Chhalia IndianGutka Smuggling SindhCMHouse MuradAliShahPPP OfficialDGISPR

لاڑکانہ،دادو،جامشورو اور سپر ہائی وے کا استعمال بڑھا دیا ہے اور اسمگلنگ کی کاروائیاں ان علاقوں سے شروع کر دی ہیں۔ جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈزنے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزیدسخت کرنے کے احکامات جاری کئے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے علاقہ کمانڈرنے جوانوں کے ہمراہ موبائل گشت

پارٹیاں ترتیب دیںاور مشکوک مقامات کی نگرانی شروع کر دی۔ کو سٹ گارڈز کی چھاپہ مار پارٹیوں نے مختلف کاروائیوں میں ٹرکوں کی چیکنگ کے دوران 36558کلو گرام چھالیہ، تقریباً25ہزارپیکٹ انڈین گٹکا ،03عدد ٹرک اور 04اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ پکڑی جانے والی چھالیہ، انڈین گٹکااور ٹرکو ں کی مالیت تقریباًکروڑوں روپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے نتائج کیا آئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں اور تمام لوگ بائیو سیکیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی ہمارے ’’اندرونی معاملات‘‘ میں مداخلت نہ کریں، فرانس کی ڈھٹائی - ایکسپریس اردوترکی اور پاکستان کے پارلیمان میں فرانس کے خلاف قراردادیں منظور کی جاچکی ہیں وہ عمران خان تھوڑی ہے جو چار ٹویٹس پر لم لیٹ ہو جائے لعنتی صدر Quite effective news ProphetMuhammad voice for peace!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: موٹرسائیکلیں چھیننے والے 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمدکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کےمختلف علاقوں سے موٹرسائیکلیں چھیننے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرکے موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کو جدید دفاعی ٹیکنالوجی دینے سے سیکیورٹی خطرات بڑھ جائیں گے: دفتر خارجہبھارت کو جدید دفاعی ٹیکنالوجی دینے سے سیکیورٹی خطرات بڑھ جائیں گے: دفتر خارجہ Islamabad ForeignOfficePk India Arms Expansion Serious Threat Regional Stability Peace MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو جدید دفاعی ٹیکنالوجی دینے سے سیکیورٹی خطرات بڑھ جائیں گے: دفتر خارجہبھارت کو جدید دفاعی ٹیکنالوجی دینے سے سیکیورٹی خطرات بڑھ جائیں گے: دفتر خارجہ Read News Islamabad ForeignOfficePk India Arms Expansion Serious Threat Regional Stability Peace MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان زمبابوے سیریز: تمام 107 ٹیسٹ کی رپورٹس منفیپاکستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ سیریز سے قبل اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں لیے گئےدونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کُل 107
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »